Home / تعلیم (page 5)

تعلیم

انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیوٹ کے نتائج ، 80فیصد طلبہ فیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیوٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔کامرس پرائیوٹ کے امتحانات میں تقریبا ً 80فیصد طلبہ فیل ہوگئے۔ 85فیصد سے زائد طلباءجبکہ 67فیصد سے زائد طالبات ناکام قرار پائے۔ 3803طلباءامتحانات میں شریک ہوئے جبکہ 3270فیل قرار …

مزید پڑھیں

اسلاف کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد ہیں، ڈاکٹر خالد محمود عراقی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی ان عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یادرکھنا چاہیے جنہوں نے اپنے کل کو ہمارے آج کے لئے قربان کیا اور آج ہم ان ہی کی بدولت ایک آزاد فضاء میں …

مزید پڑھیں

6ستمبر اتحاد اور یگانگت کا درس دیتا ہے,،ڈاکٹر الطاف حسین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین نے یوم دفاع کے سلسلے میں بعنوان ’’یومِ دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر‘‘ سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ6ستمبر کا دن ہمیں نہ صرف شہدائے پاکستان کی عظیم قربانی …

مزید پڑھیں

ضیا الدین بورڈ سندھ بھر میں بازی لے گیا

صوبہ سندھ کا پہلا بورڈ ہے جس نے سب سے پہلے گیارہویں جماعت پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ضیاءالدین یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے تحت گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 27جون کیا گیا تھا جو کہ 8جولائی تک جاری رہے۔ گیارہویں جماعت پری میڈیکل میں تمام پرچوں میں …

مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی میںارلی چائیلڈ ا یجوکیشن کانفرنس 25۔ ستمبرکو منعقد ہوگی

بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کا ضامن ہے۔پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم اسلام آباد (بیورو رپورٹ( علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستان الائنس برائے ارلی چائیلڈ ہوڈ ڈیولپمنٹ  روپانی فاﺅنڈیشن  وزارت منصوبہ بندی و ترقی اور کراکورم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے’ارلی چائیلڈ ایجوکیشن …

مزید پڑھیں

خوف کے ماحول میں تعلیم کا حصول ممکن نہیں‘پشتونخوا ایس او

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی پشتونخوا زون کے جاری بیان میں یونیورسٹی سٹی برانچ بروری روڈ میں طلباء تنظیموں کے سیاسی اجتماع کو یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے بزور طاقت منتشر کرنے ،طلباء کو اجلاس کی اجازت نہ دینے اور طلباء تنظیموں کے رہنماؤں کو دھونس دھمکیاں دینے کو تعلیم …

مزید پڑھیں

وائس چانسلر کی غیرقانونی وغیر آئینی سرپرستی کا خاتمہ کیا جائے‘طلباء ایجوکیشنل الائنس

کوئٹہ(آن لائن)طلباء ایجو کیشنل الائنس کے مرکزی بیان میں بلوچستان یونیورسٹی سٹی کیمپس میں طلباء کی سیاسی سرگرمیوں پر کیمپس ایڈ منسٹریٹر اور وائس چانسلر کی جانب سے پابندیوں،طلباء کو زدو کوب کرنے اور کیمپس گیٹ پر طلباء کو یونیورسٹی میں داخلے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا …

مزید پڑھیں

جامعہ کی حدود میں بیرونی عناصر کا داخلہ قطعی ممنوع ہوگا

راچی ( اسٹاف رپورٹر )وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کے کیمپس آفیسر آصف علی نے جامعہ اردو کے گلشن و عبدالحق کیمپسزمیں طلبہ و طالبات کیلئے ضابطہ اخلاق نافذ العمل کردیاہے جس کی پاسداری تمام طلبہ پر لازم ہوگی۔ جامعہ کی حدود میں بیرونی عناصر کا داخلہ قطعی ممنوع ہوگا۔ملاقات …

مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انسٹرکشنل ڈیزائن اینڈ ٹیکنالوجی میں بی ایس پروگرام متعارف کرلیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے انسٹرکشنل ڈیزائن اینڈ ٹیکنالوجی میں بی ایس پروگرام متعارف کرلیا اسلام آباد(بیورو رپورٹ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سیکنڈری ٹیچر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے ای لرننگ بلینڈڈ ) فیس ٹو فیس اور او ڈی ایل( موڈکے تحت چار سالہ بی ایس )انسٹرکشنل ڈیزائن اینڈ ٹیکنالوجی(پروگرام متعارف …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی انتظامیہ نے کالج میں اپنی حکومت قائم کرلی

سعود آباد کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے تعلیم کے معزز پیشے کو تجارت میں تبدیل کردیا، والدین پریشان۔ کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں واقع گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی انتظامیہ نے کالج میں اپنی حکومت قائم کرلی کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سعود آباد کالج برائے خواتین …

مزید پڑھیں