کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10503تک پہنچ گئی ہے۔220ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ …
مزید پڑھیںچین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) چین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ،کورونا ویکسین پر چین کے ساتھ پاکستان میں بھی ہیومین ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ بدھ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے تصدیق کر دی ۔ ڈاکٹر عامر اکرام نے بتایاکہ ہیومین کلنیکل ٹرائل …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کا بدترین وقت ابھی آئیگا, عالمی ادارہ صحت
جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (W.H.O) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق برا وقت ابھی آئے گا کیونکہ کئی ممالک نے لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کردی ہے۔ عالمی ادارے کے سربراہ جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی ابھی …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18افراد جاں بحق
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 207 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9666تک پہنچ گئی۔207ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ …
مزید پڑھیںفیصل ا ایدھی کرونا کا شکار، وزیر اعظم ٹیسٹ کرانے کو تیار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے،رپورٹ پازیٹیو آگئی، انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ 2 روز قبل کرایا تھا، جس کی رپورٹ منگل کو آئی ہے۔فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے فیصل ایدھی کے کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ فیصل …
مزید پڑھیںپاکستان میں کوروناکے عروج کا وقت قریب آچکا ، ماہرین طب
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مئی کے آخر میں کرونا کیسز کی تعداد عروج پر پہنچنے کا بڑا خدشہ ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ مئی کے آخر میں کرونا کیسز کی تعداد اپنے عروج پر ہوگی۔ادھر …
مزید پڑھیںکوشش کررہے ہیں کرونا کی روک تھام میں معیشت کا پہیہ جام نہ ہو، وزیر اعظم
اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ کورونا کی روک تھام اور معیشت کا پہیہ رواں رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے، تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے، جہاں تاجر برادری مشکلات کا شکار ہے وہاں متعلقہ صوبائی حکومت …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مہلک وائرس سے ہلاکتیں خیبرپختونخوا، سندھ اور پنجاب …
مزید پڑھیںپاکستانی ماہرین نے سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکسین تیار کرلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماہرین نے سانپ کے زہر کوختم کرنے کی ویکیسن تیار کرلی ہے، پاکستان میں سالانہ 40 ہزار سے زائد افراد سانپ کے کاٹے کا شکار ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پروفیسرز اور ماہرین نے کارنامہ کر دکھایا اور سانپ کے زہر کوختم کرنے کی …
مزید پڑھیںجامعہ کراچی : طالبہ نے ماحول دوست سستی پلاسٹک تیار کرلی
کراچی ( رپورٹ : سید محمود اللہ ) جامعہ کراچی کی طالبہ نے سمندری خود رو پوردے سے ماحول دوست سستی پلاسٹک تیار کرلی۔ شعبہ فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے استاد ڈاکٹر فیروز عالم کی زیر نگرانی طالبہ علینہ ہادی نے سمندری خود رو پودے ( ایلجی ) سے پلاسٹک …
مزید پڑھیں