Home / صحت (page 11)

صحت

کراچی سول اسپتال سرکاری دواؤں قیمتی اشیاءکی چوری کا مرکز بن گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سول ہسپتال کراچی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سیکریٹری صحت کے حکم کے باوجود ہسپتال کی انتظامیہ خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سروس رولز کے مطابق کارروائی کرنے کے بجائے انہیں منانے میں مصروف،غریب مریضوں کی دواؤں سمیت ایکسرے فلمیں اور سرجری میں …

مزید پڑھیں

سول اسپتال کی مرکزی فارمیسی میں ادویات چور مافیا کا راج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سب سے بڑے ڈاکٹر رتھ فاؤسول اسپتال کی مرکزی فارمیسی میں ادویات چور مافیا کا راج ، درجنوں میڈیکل سپرٹینڈنٹ تبدیل ہوگئے مگر مافیاکو لگام ڈالنے میں نا کام رہے اور ان کی کی سرگرمیاں کھلے عام جاری ہیں ۔ ادویات چور مافیا اتنا طاقت ور …

مزید پڑھیں

کینسر کا سبب بننے کے خدشات، زینٹیک نامی دوا پر تحقیقات شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ملک بھر میں کینسر کا سبب بننے کے خدشات کی بنیاد پر خام مال رائینی ٹیڈائن سے تیار کی جانے والی زینٹیک نامی دوا کی فروخت پر پابندی کے بعد بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے اس معاملے کی مزید چھان بین کے …

مزید پڑھیں

تھیلی سیمیا فری صوبہ بنانے کیلئے خصوصی مہم

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے فلاحی ادارے فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین اور سینئر سٹیزن کونسل کے رکن صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو تھیلی سیمیا فری صوبہ بنانے کے لئے پندرہ ٹیمیں تشکیل دے کر صوبے بھر میں خصوصی مہم کا آغاز کر دیا …

مزید پڑھیں