Home / صحت (page 2)

صحت

کراچی‘ آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے جبکہ ایسے میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا گیا۔کرونا کے مریضوں کیلئے پاکستان میں آکسیجن کم پڑنے لگی، صورتحال بھارت کی رح بگڑ سکتی ہے، آکسیجن فراہم کرنے والی …

مزید پڑھیں

طبی ماہرین نے بھارتیوں کو ایک اور بری خبر سنادی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ خوفناک وبا میں دو تبدیلیوں والے ڈبل میوٹینٹ کووِڈ 19 وائرس کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے، وہاں اسی وائرس کی تین تبدیلیوں والی نئی قسم ٹرپل میوٹینٹ نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔کچھ روز پہلے بھارتی ریاست …

مزید پڑھیں

عوام عید کی خریداری کیلئے آخری ایام کا انتظار نہ کریں‘ اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں شہروں کا لاک ڈاؤن کا خدشہ نظر آرہا ہے اس لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ہدایات دی گئی ہیں کہ آئندہ چند روز میں صوبوں کے ساتھ مل کر منصوبہ تشکیل دیا جائے اور لوگوں …

مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن جذبہ خیر سگالی کی مثال بن گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور آکسیجن کی کمی کے باعث افراد کی اموات پر مشکل وقت میں خیرسگالی کے جذبے کے تحت ایدھی فانڈیشن کی جانب سے بھارت کو امداد کی پیشکش کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایدھی کے سربراہ فیصل …

مزید پڑھیں

کرونا ویکسی نیشن‘ پاکستان بہت پیچھے رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کے عمل میں پاکستان بہت پیچھے رہ گیا،دنیا کے 123 ملکوں میں پاکستان کا 120 نمبر ہے، بھارت سمیت پاکستان سے کئی اور ممالک بھی آگے بڑھ گئے۔پاکستان سے نکل جانے والے ممالک کی فہرست میں سری لنکا، بنگلادیش، روانڈا، گھانا اور …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کرونا کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کووڈ19 وبا کی روک تھام کثیر الفریقی عمل کی سطح پر ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہے، خواہ معاملہ ویکسی نیشن سے متعلق ہو یا پھر بات اقتصادی امداد کی ہو۔میڈیارپورٹس کے …

مزید پڑھیں

دنیابھرمیں کورونا سے اموات 28لاکھ سے تجاوز کرگئیں

نیویارک (اسٹاف رپورٹر)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 7 ہزار 900 سے زائد افراد …

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر ماسک نہ پہننے والے 26 افراد پر جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ایئرپورٹ پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سی اے اے کی ٹاسک فورس کی جانب سے سخت کارروائی کی گئی، ماسک نہ پہننے پر 26 افراد پر جرمانے عائد کردیئے گئے۔کراچی ایئرپورٹ منیجر محمد عمران خان کی سربراہی میں کورونا ٹاسک فورس نے …

مزید پڑھیں

چین سے خریدی گئی کرونا ویکسین کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔حکام وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے،اب تک چین سے کورونا ویکسین کی مجموعی طور پر 25 لاکھ 60 ڈوز پاکستان پہنچ چکی …

مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا۔غیر ملکی میڈکے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلا دیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا۔رپورٹ کے مطابق سفری …

مزید پڑھیں