کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایئرکوالٹی انڈیکس نے کہا ہے کہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعہ کوکراچی دوسرے نمبر پررہا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق درجہ بندی کے مطابق 151سے 200درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 169 پر ٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس …
مزید پڑھیںوفاق نے صوبوں کو کرونا ویکسین خریدنے کی اجازت دیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے نے کہاہے کہ وفاق نے صوبوں کو کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے دی ہے، سندھ حکومت کین سائنو ویکسین کی 50 لاکھ خوراکیں خریدے گی، ڈوز زیادہ ملیں گی تو ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد بھی بڑھا دیں گے،ویکسین کی خریداری کے لیے …
مزید پڑھیںپاکستان‘ 50سال کے افراد کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کرونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے جب کہ ملک میں 50 سال کی عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل اپریل سے شروع ہوجائے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز اپریل میں پاکستان …
مزید پڑھیںبھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا، گجرات اور پنجاب میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی وزارت صحت کے حکام …
مزید پڑھیںدنیا میں پہلی مرتبہ انسانوں میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں پہلی مرتبہ پرندوں میں پائے جانے والے برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں ایک پولٹری فارم پر کام کرنے والے سات ملازمین میں H5N8 برڈ فلو وائرس کے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد …
مزید پڑھیںبل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کردیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا …
مزید پڑھیںسندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی اور آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے سے ہی لگنا شروع ہوجائے گی۔سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے کہ صوبائی حکومت نے کرونا سے بچا کی ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے۔ ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی …
مزید پڑھیںملک بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سےکھلیں گے
اسلا آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری …
مزید پڑھیںسندھ میں کرونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوالی ہے۔کورونا ویکسین کے لئے سندھ میں …
مزید پڑھیںمزارات اور سینما بند،اجتماعات پر پابندی کی سفارش
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)این سی او سی نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مزارات، سنیما اور تھیٹر بند کرنے سمیت موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز دیتے ہوئے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی ہے۔بدھ کو وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی …
مزید پڑھیں