Home / صحت (page 5)

صحت

ڈبلیوایچ او ، عالمی بیک نے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

سلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ڈبلیوایچ اونے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا ہے کہ لاک ڈاو¿ن میں نرمی کے بعدکیسزمیں اضافہ ہوا ،پاکستان کورونا سے متاثر 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہو گیا ہے، یومیہ 50 ہزارٹیسٹ کی اہلیت بے …

مزید پڑھیں

انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں قانون سازی سے ہوگا ، سپریم کورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا جبکہ سپریم کورٹ کے ججز نے کہاہے کہ قومی سطح پر بھی کورونا سے تحفظ کے لیے کوئی قانون سازی ہونی چاہیے، …

مزید پڑھیں

جولائی اگست میں کرونا کیسز عروج پر ہونگے، وزیر اعظم کا انتباہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے خبر دارکیا ہے کہ ہمارے خیال میں وبا جولائی کے آخر یا اگست میں عروج پر جاسکتی ہے،اگر ہم احتیاط کریں گے اور اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عمل کریں گے تو ہم وبا سے نمٹ لیں گے،لوگوں کا جمع ہونا …

مزید پڑھیں

چین کا سب سے پہلے کرونا ویکسین متعارف کرانے کا منصوبہ

بیجنگ(مانیٹرنگ دیسک)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ جاری ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے …

مزید پڑھیں

ملک دوبار لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی کووِڈ 19 ریلیف ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث شجرکاری مہم میں شامل ہونے کی ذمہ داری دےتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمیداری وفاق پر عائد کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملک میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 13مارچ کو وہ فیصلہ کرلیا جاتا جو ہم تجویز کررہے تھے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا،غلطی کرنے …

مزید پڑھیں

کراچی: کرونا تشویشناک حد تک پھیل گیا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جب کہ انڈس اسپتال نے جگہ بھرجانے کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد اموات ،5002 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1729 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 83292 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے …

مزید پڑھیں

صوبے بھر میں تدریسی عمل کا آغاز کرونا کی صورتحال کو دیکھ کر کیا جائیگا، سندھ حکومت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کلاس نویں تا بارہویں تک کے طلبہ و طالبات کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کی سب کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرلیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی ہے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی برقرار رہے گی۔قبل ازیں وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے جس کے بعد سندھ حکومت نے …

مزید پڑھیں