اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 622 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26806 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …
مزید پڑھیںوزیراعظم کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی (ہفتہ )سے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ن کو صوبوں کی مشاورت سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا اور کیسز بڑھے تو پھر لاک ڈاﺅن …
مزید پڑھیںملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم، تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند
اسلام آباد، کراچی(بیورو رپورٹ، اسٹاف رپورٹر)حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم کردیے۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پہلے تعلیمی اداروں کو 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا …
مزید پڑھیںمئی کے آخر اور جون کے شروع میں کروناوبا کا نقطہ عروج ہو گا ، وزیر خارجہ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امکان ہے مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کروناوبا کا نقطہ عروج ہو گا،کسی کو اندازہ نہیں وبا کتنا عرصہ چلے گی ،صورت حال ابھی تبدیل ہو رہی ہے ان حالات میں پاکستان جیسا ملک مسلسل …
مزید پڑھیںچھوٹی مارکیٹیں، پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ
¿ن میں نرمی کر دی جائے، چھوٹی دکانیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور ڈومیسٹک پروازیں کھول دی جائیں۔اسکولز ¿ن ختم کرنے یا اس میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے ¿ن میں نرمی اور آئندہ کی حکمت عملی بالخصوص 9 مئی کے بعد لاک ڈاو …
مزید پڑھیںملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں صوبائی وزراءنے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ …
مزید پڑھیںسندھ حکومت کا کریانہ اور سبزی کی دکان پر آنے والوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب کریانہ اور سبزی کی دکان پر آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کریں گے۔کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو پیغام میں وزیر اعلی سندھ نے کہابدھ کو سندھ میں کورونا وائرس کے 451 نئے کیسز رپورٹ …
مزید پڑھیںمستقل ملک بند نہیں کرسکتے ، اسد عمر
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں اس کے باوجود ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوتی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ …
مزید پڑھیںملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد20 ہزار سے متجاوزہلاکتیں 459 ہوگئیں
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459ہو گئی جب کہ نئے کیسزسامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20134 تک جاپہنچی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 5ہزار 114افراد صحت یاب …
مزید پڑھیںکرونا کے باعث ملک بھر میں 45 اموات ، 1226نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 406 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …
مزید پڑھیں
Akhbar e nau The News Portal