لاہور : مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دھرنوں اور میوزیکل شوز کی پیداوار جماعت کس منہ سے پی ڈی ایم کے مارچ کی مخالفت کررہی ہے۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومتی ترجمان باولے ہوچکے ہیں۔ عظمی بخاری نے کہاکہ …
مزید پڑھیںافغانستان میں عالمی برادری کا تعاون ناگزیر ہے، وزیر خارجہ
برسلز : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بیلجیم کو ایک قریبی دوست اور ایک اہم تجارتی شراکت دار کے طور پر قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی بحران سے نمٹنے ، مہاجرین کی نقل مکانی کے ممکنہ خطرے کو روکنے،اور …
مزید پڑھیںبھارتی کسانوں کا دھرنا: 300دن مکمل ہونے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان
نئی دلی: بھارت میں 10ماہ سے جاری کسانوں کا احتجاج ایک بار پھر زور پکڑ گیا،احتجاج کے 300دن مکمل ہونے پر کسانوں نے ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے دلی اورہریانہ کی سڑکوں کو بلاک کردیا، جس کے …
مزید پڑھیںکابل ایئرپورٹ چھوڑنے سے قبل بہت سا دفاعی سازو سامان ناکارہ بناےا، امریکا
واشنگٹن : امریکی جنرل لینتھ میکینزی نے ےہ انکشاف کیا ہے کہ روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک ہائی ٹیک راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی نے کہا …
مزید پڑھیںافغانستان پر جارحیت کا ارادہ رکھنے والی طاقتیں شکست سے سبق حاصل کریں،طالبان
کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد زنے کہاہے کہ افغانستان میں دنیا کے نصف ممالک شکست کھا گئے، امریکا کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے سبق ہے۔ طالبان کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد آج افغانستان …
مزید پڑھیں17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا ، امریکی صدر بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ 17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا ۔ امریکی صدر نے کہا کہ اب ہماری افغانستان سے 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی ، وہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے کمانڈزر اور فوجیوں کا شکریہ ادار کرتے ہیں۔ انہوں …
مزید پڑھیںافغان طالبان کے وفد کی چینی حکام سے ملاقاتیں
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے اعلی وفد نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران افغان امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے بتایاکہ ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژئی، نائب …
مزید پڑھیںطالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی،افغان صدر اشرف غنی
طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی،افغان صدر اشرف غنی کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے …
مزید پڑھیںبھارتی صحافی کا طنزیہ سوال‘ وزیر اعظم کا کرارا جواب
تاشقند (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کو طنزیہ سوال کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم کب سے بھارت سے کہہ رہے ہیں کہ وہ مہذب ہمسایہ بن کررہے،کیا کریں کہ آر ایس ایس کا نظریہ اس کے راستے میں حائل ہے۔ ازبکستان کے دارالحکومت میں …
مزید پڑھیںاسرائیل کا مسجد اقصی کا انتظام سعودی عرب کو دینے پر غور
اسرائیل کا مسجد اقصی کا انتظام سعودی عرب کو دینے پر غور ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔ ؎عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصی کے اس وقت …
مزید پڑھیں