سرینگر ۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے (آج) 27اکتوبربروز اتوار مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے تاکہ بھارت کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ کشمیری اپنی سرزمین پر اسکے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے …
مزید پڑھیںثالثی کیلئے پاکستان سمیت کسی کو بھی نہیں کہا، سعودی عرب
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے تردید کی ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ ثالثی کیلئے پاکستان سمیت کسی کو بھی نہیں کہا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے آرامکو تیل تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیا اور واضح اعلان کیا کہ ایران کیساتھ …
مزید پڑھیںبھارتی فوجیوں نے میڈیا کوریج پر دھمکیاں دینا شروع کردیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت ،خوف اور دھمکیوں کی کہانیاں نہ رک سکیں ،بھارتی صحافی اشوک سوائین مزید چشم کشا حقائق سامنے لے آئے۔رات کے اندھیرے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، اشوک سوائین کی ممتاز بھارتی اخبار دی ہندو میں تازہ رپورٹ جاری کر …
مزید پڑھیںافغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا 62 نمازی شہید
کابل( مانیٹرنگ ڈیسک )فغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکے کے بعد 62 نمازی شہید ہو گئے۔ پاکستان نے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے ننگر ہار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زور دار دھماکے کی …
مزید پڑھیںسعودی عرب بس حادثے میں 35 زائرین جاں بحق
مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ مدینہ پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر …
مزید پڑھیںترکی کے صدر رجب طیب اردوان کادورہ پاکستان منسوخ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کادورہ پاکستان منسوخ کر دیا گیا ہے ،ترکی کی جانب سے دورے کی منسوخی سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا ہے،ترکی کے صدر نے 23اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا …
مزید پڑھیںبھارتی سپریم کورٹ مودی سرکار پر برہم
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن سے متعلق شہریوں کی درخواست پر جواب داخل کرانے میں ناکام مودی سرکار پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 24 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے، مسلسل …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت جلد بحال ہوجائے گی، کشمیری رہنما
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ حسنین مسعودی نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ جلد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردے گی۔مقامی ویب سائٹ کو دیئے گے انٹرویو میں جسٹس حسنین مسعودی نے کہا کہ مجھے …
مزید پڑھیںمظلوم کشمیری سول نافرمانی کریں گے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سول سوسائٹی نے اپنے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کشمیر کی عوام نے سول نافرمانی کا فیصلہ کر لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کشمیر میں کاروبار اور دفاتر نہ کھولنا بھارت کیخلاف احتجاج ہے جو پہلے نہیں کیا گیا۔سول سوسائٹی کے مطابق کشمیر میں حالات …
مزید پڑھیںمودی 8 نومبر کو پاکستان آئے گا، ہندوستان ٹائمز کا دعویٰ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے۔اخبار نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر ہرسیمرات کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیا بھی دیا۔ ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی آٹھ نومبر کو کرتارپور …
مزید پڑھیں