Home / عالمی خبریں (page 12)

عالمی خبریں

صدر مرسی کا بیٹا دورانِ ڈرائیونگ انتقال کر گیا

سابق مصری صدر محمد مرسی کا بیٹا عبداللّٰہ دورانِ ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق مصری صدر محمد مرسی کا 24سالہ بیٹا عبداللّٰہ مرسی دوست کے ساتھ  سفر کررہا تھا، عبداللّٰہ مرسی کے بھائی احمد مرسی کا کہنا ہے کہ عبداللّٰہ مرسی گاڑی چلا رہا تھا، …

مزید پڑھیں

جاپان: مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کراسنگ پوائنٹ پر مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ جاپانی حکام کے مطابق ٹوکیو اور یوکوہاما کے درمیان چلنے والی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا، تصادم سے ٹرین کی پہلی بوگی پٹری سے اُتر …

مزید پڑھیں

بھارت کا مکروہ چہرہ ہے نقاب

؛؛؛ برطانوی میڈیا نےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم سے متعلق ایک اور جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہید نوجوان اسراراحمد  بھارتی فورسز کی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا۔ برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوان …

مزید پڑھیں

سطح آب پر بنائے جانے والے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ

لاہور(خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سطح آب پر بنائے جانے والے ترکی کے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔ ترک کلچرل سنٹر لاہور کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا ، ترک سفارتکار اولاش ایرتش ڈاکٹر فلیحہ کاظمی،ڈاکٹر ثمینہ نسیم، رجسٹرار عظمیٰ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال، چینی وزیر خارجہ کا دورہ منسوخ

    چینی وزیرِ خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور یورپی یونین میں سبکی کے بعد بھارت کو ایک اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین کے وزیرِ خارجہ وانگ …

مزید پڑھیں