لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے، نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے الطاف حسین کو آج پھر پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا جس پر بانی ایم کیو ایم آج انٹرویو …
مزید پڑھیںطالبان سے مذاکرات ختم
واشنگٹن /کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابل حملے کو جواز بنا کر طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے طالبان رہنماؤں سے اتوارکو ہونے والی خفیہ ملاقات منسوخ کردی ہے اورکہاہے کہ یہ کیسے لوگ ہیں جو بارگیننگ پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے …
مزید پڑھیںمتوقع بھارتی خلائی ناکامی پر فواد چوہدری کا رد عمل
وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا متوقع بھارتی خلائی ناکامی دیکھتے ہوئے ٹوئٹر پر رد عمل اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو کام آتا نہیں پنگا نہیں لیتے نا ائیر انڈیا، سوجاؤ چاند کے بجائے آپ کا …
مزید پڑھیںبھارتی خلائی مرکز میں سانپ سونگھ گیا
بھارت کا چاند مشن دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کا چاند مشن مکمل طورپر ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے، بھارتی خلائی مرکز کا "وکرم” سے رابطہ منقطع ہوگیا، خلائی جہاز وکرم کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مواصلاتی رابطہ چاند کی سطح سے صرف 2.1 کلومیٹر دور منقطع ہوا، …
مزید پڑھیںبھارتی فوج کی اصلیت دکھانے پر شہلا راشد کے خلاف مقدمہ
دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں ان کے تبصرے پر عاشمی سیاسی کارکن شہلا راشد پر ملک بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے شہلا راشد کے خلاف جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال پر اپنے ریمارکس …
مزید پڑھیںصدر مرسی کا بیٹا دورانِ ڈرائیونگ انتقال کر گیا
سابق مصری صدر محمد مرسی کا بیٹا عبداللّٰہ دورانِ ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق مصری صدر محمد مرسی کا 24سالہ بیٹا عبداللّٰہ مرسی دوست کے ساتھ سفر کررہا تھا، عبداللّٰہ مرسی کے بھائی احمد مرسی کا کہنا ہے کہ عبداللّٰہ مرسی گاڑی چلا رہا تھا، …
مزید پڑھیںجاپان: مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں کراسنگ پوائنٹ پر مسافر ٹرین ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ جاپانی حکام کے مطابق ٹوکیو اور یوکوہاما کے درمیان چلنے والی ایکسپریس ٹرین کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا، تصادم سے ٹرین کی پہلی بوگی پٹری سے اُتر …
مزید پڑھیںبھارت کا مکروہ چہرہ ہے نقاب
؛؛؛ برطانوی میڈیا نےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم سے متعلق ایک اور جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہید نوجوان اسراراحمد بھارتی فورسز کی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا۔ برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوان …
مزید پڑھیںسطح آب پر بنائے جانے والے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ
لاہور(خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سطح آب پر بنائے جانے والے ترکی کے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔ ترک کلچرل سنٹر لاہور کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا ، ترک سفارتکار اولاش ایرتش ڈاکٹر فلیحہ کاظمی،ڈاکٹر ثمینہ نسیم، رجسٹرار عظمیٰ …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال، چینی وزیر خارجہ کا دورہ منسوخ
چینی وزیرِ خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور یورپی یونین میں سبکی کے بعد بھارت کو ایک اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین کے وزیرِ خارجہ وانگ …
مزید پڑھیں