پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں قوی امکان ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ڈیلٹا ویرینٹ پہنچ چکا ہو تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے …
مزید پڑھیںپاکستان‘ دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم منتقلی کا انکشاف
پاکستان‘ دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم منتقلی کا انکشاف کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے برطانیہ اور یورپ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپ اور برطانیہ سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز …
مزید پڑھیںافغانستان میں حقیقی اسلامی نظام چاہتے ہیں، طالبان
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ طالبان خواتین کو تحفظ فراہم کریں گے اور سفارت کار اور این جی اوز بھی افغانستان میں محفوظ طریقے سے کام کرسکیں گے۔ ایک بیان میں قطر میں موجود افغان طالبان کے سیاسی …
مزید پڑھیںوزیراعظم کا افغانستان میں کارروائی کیلئے امریکا کو اڈے دینے سے صاف انکار
وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو بھی پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔عمران خان …
مزید پڑھیںنیٹو کا افغانستان میں فوجی پروگرام ختم کرنے کا اعلان
برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹونے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم افغانستان میں گذشتہ 20 سال سے ہیں لیکن ہم وہاں مستقل رہنے کے لیے نہیں آئے تھے۔ ہم افغان عوام اور افغان سیکیورٹی فورسز کی مدد جاری رکھیں گے اوریہ ہم وہاں …
مزید پڑھیںپاکستان‘ کرونا کیسز مثبت آنے کی شرح تقریباً 3 فیصدہوگئی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 629 کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 629 کیسز …
مزید پڑھیںفلسطین اسرائیلی بمباری آٹھویں روز بھی جاری، شہادتیں 213 ہوگیئں
غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے راکٹ حملوں میں اسلامی یونیورسٹی کی ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ مسلسل 8روز سے جاری بمباری میں شہادتوں کی تعداد 213 ہوگئی جب کہ حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ پر …
مزید پڑھیںطبی ماہرین نے بھارتیوں کو ایک اور بری خبر سنادی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ خوفناک وبا میں دو تبدیلیوں والے ڈبل میوٹینٹ کووِڈ 19 وائرس کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے، وہاں اسی وائرس کی تین تبدیلیوں والی نئی قسم ٹرپل میوٹینٹ نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔کچھ روز پہلے بھارتی ریاست …
مزید پڑھیںایدھی فاؤنڈیشن جذبہ خیر سگالی کی مثال بن گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور آکسیجن کی کمی کے باعث افراد کی اموات پر مشکل وقت میں خیرسگالی کے جذبے کے تحت ایدھی فانڈیشن کی جانب سے بھارت کو امداد کی پیشکش کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایدھی کے سربراہ فیصل …
مزید پڑھیںپاکستان میں کم قیمت الیکٹرک کار لانے کی تیاریاں
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے معروف بزنس مین جاوید آفریدی نے ایک ایسی الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستانیوں کو سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں دینے …
مزید پڑھیں