Home / عالمی خبریں (page 3)

عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا کرونا کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کووڈ19 وبا کی روک تھام کثیر الفریقی عمل کی سطح پر ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہے، خواہ معاملہ ویکسی نیشن سے متعلق ہو یا پھر بات اقتصادی امداد کی ہو۔میڈیارپورٹس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ماریہ ٹریسا نے کہا ہے کہ پاکستان کو گردشی قرضے اور سرکاری اداروں کے نقصانات پر قابو پانا ہوگا، پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے،پائیدار معاشی ترقی کیلئے میڈیم ٹرم اہداف پر عمل کرنا ہوگا۔پاکستان میں آئی ایم ایف …

مزید پڑھیں

دنیابھرمیں کورونا سے اموات 28لاکھ سے تجاوز کرگئیں

نیویارک (اسٹاف رپورٹر)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 7 ہزار 900 سے زائد افراد …

مزید پڑھیں

پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کرنسی بن گیا‘ بلومبرگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 4.09فیصد اضافہ ہوا ہے۔یکم جنوری تا 31مارچ 2021 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر میں سب سے زیادہ 4.09 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا۔غیر ملکی میڈکے مطابق برطانیہ نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں پاکستان کے علاوہ کینیا، بنگلا دیش اور فلپائن کو بھی شامل کیا۔رپورٹ کے مطابق سفری …

مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا کی نئی قسم کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’ڈبل میوٹنٹ‘ نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں رپورٹ ہوئی ہے، کورونا کی نئی قسم کے کیسز مہاراشٹرا، گجرات اور پنجاب میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی وزارت صحت کے حکام …

مزید پڑھیں

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے تھے اور ایک پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔ اسی دن کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک …

مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی مرتبہ انسانوں میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں پہلی مرتبہ پرندوں میں پائے جانے والے برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں ایک پولٹری فارم پر کام کرنے والے سات ملازمین میں H5N8 برڈ فلو وائرس کے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد …

مزید پڑھیں

نیٹو کا افغانستان سے فوجی انخلا سے متعلق فیصلہ موخر

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو افغانستان میں اپنا فوجی مشن ابھی غیر معینہ مدت کے لیے جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برسلز میں اس اتحاد کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

ملکی تاریخ کے رکارڈ 6 ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کرچکے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے رکارڈ قرضے واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت میں …

مزید پڑھیں