Home / عالمی خبریں (page 4)

عالمی خبریں

مسلح افواج ملک کو لاحق تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں,جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے کشمیریوں کی سفارتی،اخلاقی،سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کو لاحق تمام خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، انسداد دہشت گردی میں سیکیورٹی ایجنسیوں کا کردار قابل تعریف ہے۔آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت …

مزید پڑھیں

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا …

مزید پڑھیں

دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کیلئے کردار ادا کرے، ترک صدر

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو روکنے کے لیے آگے آنا چاہیے کیوں کہ حالیہ چند سالوں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی اور آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے سے ہی لگنا شروع ہوجائے گی۔سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے کہ صوبائی حکومت نے کرونا سے بچا کی ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے۔ ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی …

مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی،ایک طرف تو مودی سرکار افعان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے در پے ہے دوسری طرف بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہوگیا، بھارت کی داعش کی پشت پناہی اور دہشتگر گروپوں …

مزید پڑھیں

زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد (بیور و رپورٹ)پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ …

مزید پڑھیں

اقتدار کی منتقلی کوکوئی نہیں روک سکتا ، نو منتخب صدر کا ٹرمپ کو چیلنج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کی اپنی شکست تسلیم نہ کرنے کو مسترد کرتے ہوئے اسے شرمندگی سے تعبیر کیا ہے اورکہاہے کہ شکست تسلیم نہ کرنے سے اقتدار کی منتقلی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑیگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے نو …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ملک کا پانچواں صوبہ، وزیراعظم کا تاریخی اعلان

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی اور آئی ایس آئی سربراہ کیخلاف …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا کمسن نواسے کے سامنے نانا کاقتل

سرینگر(بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی انتہا کو پہنچ گئی جہاں قابض فوج نے 60 سالہ شخص کو 3 سال کے نواسے کے سامنے قتل کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو موت …

مزید پڑھیں