اسلام آباد(بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 141 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4303 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے ;200;نے کے بعد مریضوں کی تعداد 209159 تک پہنچ گئی ۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1727 اور سندھ میں 1343 افراد انتقال …
مزید پڑھیںپاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل اوسی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرگرایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850میٹرپاکستانی علاقے میں داخل ہوچکاتھا ۔ …
مزید پڑھیںپاکستان وینٹی لیٹرز بنانے والے چند ممالک میں شامل
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الحمدللہ پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز کی پہلی کھیپ اس ہفتے این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیں گے ۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ اور ویڈیو پیغام میں فواد چودھری نے پاکستان انجینئرنگ کونسل اور …
مزید پڑھیںکرونا ملک میں بے قابو ، ایک روز میں ریکارڈ 105 ہلاکتیں
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے ریکارڈ 105افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے جب کہ مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار 861 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار …
مزید پڑھیںڈبلیوایچ او ، عالمی بیک نے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی
سلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ڈبلیوایچ اونے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا ہے کہ لاک ڈاو¿ن میں نرمی کے بعدکیسزمیں اضافہ ہوا ،پاکستان کورونا سے متاثر 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہو گیا ہے، یومیہ 50 ہزارٹیسٹ کی اہلیت بے …
مزید پڑھیںچین کا سب سے پہلے کرونا ویکسین متعارف کرانے کا منصوبہ
بیجنگ(مانیٹرنگ دیسک)چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ جاری ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے …
مزید پڑھیں، بھارت آگ سے نہ کھیلے،ورنہ منہ توڑ جواب دینگے ، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے،ورنہ منہ توڑ جواب دینگے ،بھارت …
مزید پڑھیںملک میں کورونا سے مزید 76 افراد اموات ،5002 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1729 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 83292 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے …
مزید پڑھیںملک میں کرونا اموات میں تیزی آگئی،ایک دن میں 77 ہلاکتیں
اسلام آباد(بیور ورپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1520 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 71101 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سندھ میں 481 اور پنجاب میں کورونا سے 475 افراد انتقال کرچکے ہیں …
مزید پڑھیںپاکستان کرونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔اگر ایک طرف دنیا بھر …
مزید پڑھیں