اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاو ¿ن کورونا کا علاج نہیں ، عارضی اقدام ہے،غیر معمولی صورتحال میں ہمیں بھوک اور وبا کی روک تھام کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں توازن برقرار رکھنا ہے، ہماری آبادی کو جس قدر خطرہ لاک …
مزید پڑھیںبلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ۔غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اہم اعلان کیے جارہے ہیں، امریکا کے محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن …
مزید پڑھیںپاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 761 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35339 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 275 …
مزید پڑھیںجاسوس کلبھوشن جادھوکا معاملہ,پاکستان نے بھارتی وکیل کا بیان مسترد کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے وکیل کا بیان مسترد کر دیا ہے۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاکہ کلبھوشن جادھو کے وکیل ہریش سالوے نے آن لائن لیکچر میں حقائق کے برعکس بات کی ہے، لہذا ان کے بیان کو مسترد کیا …
مزید پڑھیںکورونا وائرس ، ملک میں مزید 31 افراد جاں بحق، 26806 نئے کیسزرپورٹ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 622 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26806 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …
مزید پڑھیںبلوچستان ، پاک فوج پر دہشتگردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 جوان شہید
راولپنڈی(بیورو رپورٹ)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں معمول کی پٹرولنگ سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز کی …
مزید پڑھیںمئی کے آخر اور جون کے شروع میں کروناوبا کا نقطہ عروج ہو گا ، وزیر خارجہ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امکان ہے مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کروناوبا کا نقطہ عروج ہو گا،کسی کو اندازہ نہیں وبا کتنا عرصہ چلے گی ،صورت حال ابھی تبدیل ہو رہی ہے ان حالات میں پاکستان جیسا ملک مسلسل …
مزید پڑھیںکرونا کے باعث ملک بھر میں 45 اموات ، 1226نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 406 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …
مزید پڑھیںوزیر اعظم استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ، بلاول بھٹو
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بھٹوزرداری نے عالمی اداروں سے ملنے والی کورونا امداد سے سندھ حکومت کی مالی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے اورکہاہے کہ کوئی وزیر اعظم کو سمجھائے کہ وہ اب کنٹینر پر نہیں ہیں،وزیراعظم کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفیٰ دیکرگھرجائیں کسی اور …
مزید پڑھیںمسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئےکھول دیا گیا
مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو کھولنے کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب …
مزید پڑھیں