لاہور : مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دھرنوں اور میوزیکل شوز کی پیداوار جماعت کس منہ سے پی ڈی ایم کے مارچ کی مخالفت کررہی ہے۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومتی ترجمان باولے ہوچکے ہیں۔ عظمی بخاری نے کہاکہ …
مزید پڑھیں“گزشتہ حکومتوں کی طرح پی ٹی آئی کی کارکردگی بھی زیرو ہے”
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں، جس کی وجہ سے حکومت کی کارکردگی زیرو ہے، ملک قرضوں سے نہیں چلتے،ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات اور عوامی مفاد میں ٹکراؤہے۔ سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم نے کرپشن …
مزید پڑھیںملک میں اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی
ملک میں اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ صحت حکومت پاکستان نے ملک بھر میں شاپنگ مالز جانے والوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیاہے، اب شاپنگ کرنی ہے تو ویکسی نیشن کرانا ہو گی۔محکمہ صحت نے تمام شاپنگ کرنے والوں کو …
مزید پڑھیںپاکستان‘ کرونا وائرس کی چوتھی لہر پھر زور پکڑنے لگی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن …
مزید پڑھیںسندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے یلو لائن بس منصوبے پر کام شروع
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے یلو لائن بس منصوبے پر کام شروع کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے یلو لائن بس منصوبے پر کام شروع کردیا۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (ایس ایم ٹی اے)محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ(ٹی ایم ٹی ڈی)کے ذریعہ عالمی بینک کی مالی معاونت کے ساتھ کراچی …
مزید پڑھیںکشمیر میں پیپلزپارٹی کی جیت ہضم نہیں ہوئی ,بلاول بھٹو
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میں آزاد …
مزید پڑھیںافغان طالبان کے وفد کی چینی حکام سے ملاقاتیں
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے اعلی وفد نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن کے دوران افغان امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے بتایاکہ ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژئی، نائب …
مزید پڑھیںپاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی، مزید 45افراد جاں بحق اور 2819نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں …
مزید پڑھیںطالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی،افغان صدر اشرف غنی
طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی،افغان صدر اشرف غنی کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے …
مزید پڑھیںاسلام آباد‘ پانی کیلئے کی گئی کھدائی کے دوران تیل نکل آیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لیے کنوؤں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا ہے۔حکام کے مطابق اس واقعہ کے بعد درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کرکے پائپ لگا کر ’تیل‘ نکال کر اور اسے پمپ لگا …
مزید پڑھیں