Home / پاکستان / پشاور

پشاور

سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی …

مزید پڑھیں

حکومت وزراء کی تبدیلی کو کارنامہ سمجھتی ہے‘سراج الحق

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم کو عوام کا احساس ہوتا تو بات اب دعوؤں اور اعلانات سے عمل کی طرف جا چکی ہوتی، حکومت حالات کی تبدیلی کی بجائے صرف سرکاری افسروں اور وزراء کی تبدیلی کو کارنامہ سمجھتی ہے، جتنی بار …

مزید پڑھیں

مہنگائی کو روکنا اس حکومت کے بس میں نہیں‘ سراج الحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ مہنگائی کا طوفان تھمنے کانام نہیں لے رہا۔ اگر حکومت اسی طرح عوامی مسائل سے آنکھیں چراتی رہی تو آنے والے دن مزید کٹھن ہوں گے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں پچاس فیصد …

مزید پڑھیں

آخری آپشن کا وقت آگیا ، استعفے حکومت کے لئی ایٹم بم ثابت ہونگے، پی ڈی ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)سربراہ فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر مایوسی کا اظہار کیاہے۔مولانا نے آصف زرداری اور نوازشریف کو پیغام دیا کہ بچوں کو سمجھائیں وہ بچگانہ سیاست نہ کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک …

مزید پڑھیں

حکومت نے 5 نئے دینی مدارس بورڈز کی منظوری دیدی

سلام آباد(بیورو رپورٹ) دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ کراچی کی جامعہ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹیٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی سفارش

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویڑن کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی سفارشات کے تحت پیٹرول 11 روپے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سےکھلیں گے

اسلا آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ملک کا پانچواں صوبہ، وزیراعظم کا تاریخی اعلان

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی اور آئی ایس آئی سربراہ کیخلاف …

مزید پڑھیں

کراچی،بدترین لوڈ شیڈنگ ،کے الیکٹرک کا لائسنس معطل ہونے کا امکان

اسلا آباد‘کراچی(بیورو رپورٹ: اسٹاف رپورٹر)نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے لائسنس معطل کرنیکاعندیہ بھی دے دیا۔ذرائعکے مطابق نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دیتے …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی پیشگوئی غلط‘ عید الاضحی یکم اگست کو ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشن گوئی کام نہ آسکی ۔ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دکھنے کی اطلاعات نہیں ملیں ۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے …

مزید پڑھیں