پابندیاں لگاکربڑی عید کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتے، اسد عمر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نہیں چاہتے عید پر پابندیاں لگائیں اور عید کا …
مزید پڑھیںپاکستان‘ دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم منتقلی کا انکشاف
پاکستان‘ دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم منتقلی کا انکشاف کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے برطانیہ اور یورپ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپ اور برطانیہ سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز …
مزید پڑھیںکراچی‘14 جولائی سے بارشوں کے آغاز کا امکان
کراچی‘14 جولائی سے بارشوں کے آغاز کا امکان کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 14 جولائی سے بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں مون سون کے پہلے اسپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 14 جولائی سے بارشوں …
مزید پڑھیںکراچی‘شدید گرمی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
کراچی‘شدید گرمی، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے، متعدد علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہنا معمول بن گیا۔کراچی میں گرم موسم اوراوپر سے بجلی کی بندش کے باعث شہری دہری اذیت سے دوچار ہوگئے۔لیاقت آباد، نارتھ …
مزید پڑھیںپاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہوگی
پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہوگی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی …
مزید پڑھیںیکم جولائی سے گھی و تیل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی، گیس اور پٹرولیم کے بعد شہری خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے تیار ہوجائیں، یکم جولائی سے گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 13 سے 18 روپے فی کلو اضافہ ہوجائے گا۔ذرائع کے مطابق گھی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ فنانس …
مزید پڑھیںسندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی …
مزید پڑھیںپاکستان‘ کرونا سے اموات کی تعداد20ہزار سے متجاوز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کورونا سے مزید 30 افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کرگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید …
مزید پڑھیںسندھ میں تعلیم کی ابتری‘60 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم
نواب شاہ(نامہ نگار) سندھ میں 60لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے، ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020کی رپورٹ جاری کردی گئی۔سندھ حکومت جامع حکمت عملی بناکر تعلیم کی صورتحال بہتر بنائے۔ ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 …
مزید پڑھیںعدالت نظر ثانی شدہ سماعت تک بلڈنگ کو مسمار کرنے کا حکم معطل کرے، متاثرین نسلہ ٹاور
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نسلہ ٹاور شاہراہ فیصل سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرہ مکینوں نے چیف جسٹس آ ف پاکستا ن سے بنیادی انسانی حقوق کے نام پر اپیل کی ہے کہ وہ نظر ثانی شدہ اپیل کو سننے تک مذکورہ بلڈنگ کو مسمار کرنے کا حکم معطل کر یں …
مزید پڑھیں