کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردی ، شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے جبکہ گزشتہ دو ماہ میں مجموعی طور پر شرح سود میں 5.25 فیصد کمی کی جاچکی ہے،مرکزی بینک کے …
مزید پڑھیںکرونا وائرس کے علاج میں موثر دوا پاکستان میں تیار ہوگی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج اور بحالی میں موثر دوا اب پاکستان میں تیار ہوگی اس حوالے سے امریکی کمپنی گلیئڈ سائنسز نے اینٹی وائرل دوا کی پاکستان میں تیاری کی اجازت دیدی جبکہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ڈرگ …
مزید پڑھیںکرونا سے زیادہ بھوک افلاس سے خطرہ ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاو ¿ن کورونا کا علاج نہیں ، عارضی اقدام ہے،غیر معمولی صورتحال میں ہمیں بھوک اور وبا کی روک تھام کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں توازن برقرار رکھنا ہے، ہماری آبادی کو جس قدر خطرہ لاک …
مزید پڑھیںکیلئے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈان ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کا پھیلا محدود کرنے کیلئے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈان ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو کارروباری سرگرمیاں بندرہیں گی۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق جمعے کو دوپہر …
مزید پڑھیںبلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ۔غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اہم اعلان کیے جارہے ہیں، امریکا کے محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن …
مزید پڑھیںوفاق اور سندھ حکومت کا میٹرک انٹر امتحانات منسوخ ، طلباء کو طرقی دینے کا اعلان
اسلام آباد،کراچی(بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نویں اور گیارہویں کے طلبا کو دسویں اور بارہویں میں امتحانات کے بغیر ترقی دی جائےگی، دسویں اور بارہویں کے طلبا کو نویں اور گیارہویں کے رزلٹس کی بنیاد پر تین فیصد اضافی مارکس کے ساتھ ترقی دی جائےگی، چالیس فیصد …
مزید پڑھیںپاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 761 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35339 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 275 …
مزید پڑھیںحفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی ، کراچی کی کئی مارکیٹیں سیل
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے ضوابط توڑنے پر کئی شاپنگ سینٹر سیل کردیئے گئے، لاک ڈاون میں نرمی کے تیسرے روز تاجروں اور خریداروں کی جانب سے حفاظتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر پولیس نے ایکشن لیا۔صدر میں واقع زینب مارکیٹ اور مدینہ مال …
مزید پڑھیںسندھ وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس نافذ، کی خلاف ورزی پر10لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی، ترمیمی آرڈیننس کے تحت جرمانے کی رقم بڑھا کر 10لاکھ روپے کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ وبائی امراض ایکٹ کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا، عمران اسماعیل نے وبائی امراض …
مزید پڑھیںبچوں کی صحت کی وجہ سے اسکولوں پر پابندی برقرار رکھی ، شفقت محمود
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بچوں کی صحت کی وجہ سے اسکولوں پر پابندی برقرار رکھی ہے اور امتحانات بھی منسوخ کیے ، گزشتہ امتحانات کے نتائج پر بچوں کے نتائج مرتب کیے،پرائیویٹ اسکول بھی امتحانات لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، ہمارا خیال …
مزید پڑھیں