کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آج اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں تفصیل سے مشاورت ہوئی، …
مزید پڑھیںیہ وقت لڑنے کا نہیں ، وزیراعظم آگے بڑھیں ، رہنمائی کریں ، بلاول بھٹو
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اس وبا کے دوران اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرپا رہے ہیں،وفاق اور حکومت پاکستان کو …
مزید پڑھیںلاک ڈاﺅ ن میں نرمی کراچی میں 52روز بعد کاروباری رونقیں بحال ہوگئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈاﺅ ن میںنرمی اور ایس او پیز کے تحت بازار کھولنے کی اجازت دینے کے بعد کراچی کے بازار اور مارکیٹس پیر کو 52روز بعد کھل گئے اور شہر کی کاروباری رونقیں بحال ہوگئیں ،کورنا وائس کے باعث لاک ڈاﺅن کے …
مزید پڑھیںانتظار کی گھڑیاں ختم ، پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آ گیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انتظار کی گھڑیاں ختم ، پھلوںکا بادشاہ آم مارکیٹ میں آ گیا، شہریوں کیلئے کئی اقسام کے آم مارکیٹ میں منتظر ، ریٹ دو سو سے تین سو روپے کلو مقرر ، یہ پھل نہ صرف دل ومعدے کے امراض کودورکرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اس …
مزید پڑھیںاسمارٹ لاک ڈاوَن شروع کردیا ہے ، وفاقی حکومت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور اور پشاور میں بھی کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے،کورونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال میں لمبے عرصے تک لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جاسکتا، بجائے تمام ملک کو بند کرنے کے کورونا …
مزید پڑھیںکورونا وائرس ، ملک میں مزید 31 افراد جاں بحق، 26806 نئے کیسزرپورٹ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 622 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26806 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …
مزید پڑھیںبلوچستان ، پاک فوج پر دہشتگردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 جوان شہید
راولپنڈی(بیورو رپورٹ)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں معمول کی پٹرولنگ سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز کی …
مزید پڑھیںلاک ڈاؤن تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے ، فیصلہ ماننے سے انکار
¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے ہوئے وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق بازار کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاک ڈاو ¿ن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو تفصیلات کے مطابق چھوٹے تاجر کہتے ہیں …
مزید پڑھیںوزیراعظم کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی (ہفتہ )سے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ن کو صوبوں کی مشاورت سے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا اور کیسز بڑھے تو پھر لاک ڈاﺅن …
مزید پڑھیںملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم، تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند
اسلام آباد، کراچی(بیورو رپورٹ، اسٹاف رپورٹر)حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث ملک بھر میں بورڈز کے تمام امتحانات ختم کردیے۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پہلے تعلیمی اداروں کو 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا …
مزید پڑھیں
Akhbar e nau The News Portal