Home / پاکستان / شہر قائد (page 22)

شہر قائد

مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کروناوبا کا نقطہ عروج ہو گا ، وزیر خارجہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امکان ہے مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کروناوبا کا نقطہ عروج ہو گا،کسی کو اندازہ نہیں وبا کتنا عرصہ چلے گی ،صورت حال ابھی تبدیل ہو رہی ہے ان حالات میں پاکستان جیسا ملک مسلسل …

مزید پڑھیں

چھوٹی مارکیٹیں، پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

¿ن میں نرمی کر دی جائے، چھوٹی دکانیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور ڈومیسٹک پروازیں کھول دی جائیں۔اسکولز ¿ن ختم کرنے یا اس میں توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے ¿ن میں نرمی اور آئندہ کی حکمت عملی بالخصوص 9 مئی کے بعد لاک ڈاو …

مزید پڑھیں

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں صوبائی وزراءنے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کریانہ اور سبزی کی دکان پر آنے والوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اب کریانہ اور سبزی کی دکان پر آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کریں گے۔کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو پیغام میں وزیر اعلی سندھ نے کہابدھ کو سندھ میں کورونا وائرس کے 451 نئے کیسز رپورٹ …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں تجارتی مراکز 10مئی سے کھولے جانے کا امکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم ترین اجلاس (آج) جمعرات کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں کی سفارشات کو حتمی کرنے کیلئے مزید وقت کی درخواست پر ہونے والے اجلاس کو (آج) جمعرات تک مو ¿خر کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عید کے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر غور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ منگل کو سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا اور شہریوں کو عید منانے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دےدیا …

مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاو ¿ن میں نرمی کی تجویز پیش کردی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی …

مزید پڑھیں

10 مئی سے مسافر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا اعلان

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)محکمہ ریلوے نے 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ریلوے پسینجر ٹرین آپریشن 10 مئی سے بحال کیا جارہا ہے، ٹرینیں سخت ایس او پیز اور کورونا سے بچا کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ …

مزید پڑھیں

مستقل ملک بند نہیں کرسکتے ، اسد عمر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں اس کے باوجود ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوتی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ …

مزید پڑھیں

کرونا کے باعث بڑھتی اموات ملک کےلئے خطرے کی گھنٹی ہے ، بلاول بھٹو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا ملک میں ایک تشویش ناک صورت حال اختیار کرتی جارہی ہے،کرونا وائرس سے بڑھتی اموات کی تعداد میں اضافہ حکومتوں کے لئے الارمنگ ہے،وفاقی حکومت کے روئیے پر افسوس ہے کہ وہ کرونا کے بجائے …

مزید پڑھیں