وزیراعظم عمران خان نے امریکا کو افغانستان میں کارروائی کے لیے اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ افغانستان میں ایکشن کے لیے کسی کو بھی پاکستانی زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔عمران خان …
مزید پڑھیں16جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)اوگرا کی طرف سے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی،ْ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، پٹرول 4روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت …
مزید پڑھیںسوئی سدرن گیس کمپنی‘ بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا سلسلہ شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاق کا سندھ پر ایک اور وار، سوئی سدرن گیس کمپنی میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی میں نئے منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے کمپنی نے 8 اعلی افسران کو ایک ہی جھٹکے میں برخاست کردیا ہے۔ مزید برطرفیوں کی …
مزید پڑھیںجے یو آئی کا پیپلز پارٹی مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (جے یوآئی)سندھ نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے خلاف 17جون سے تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جس کی جمعیت علماء اسلام سندھ کی مجلس عاملہ نے منظوری دے دی ہے۔ صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راشد محمود سومرو نے کہاکہ اپنی …
مزید پڑھیںسندھ‘ ساڑھے چھ سو سے زائد مخدوش عمارتیں خطرناک قرار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صوبہ سندھ میں ساڑھے چھ سو سے زائدمخدوش عمارتوں کو خطرناک قراردیتے ہوئے انہیں فوری خالی کرنے کیلئے ایک بار پھرانتباہی نوٹسزجاری کردیئے ہیں جبکہ ڈائریکٹرجنرل شمس الدین سومروکی ہدایات پرغیرقانونی تعمیرا ت کے خلاف انہدامی کارروائیوں کاسلسلہ مسلسل جاری ہے اورڈیمالیشن اسکواڈ نے، …
مزید پڑھیںجی سیون ممالک کا ماحولیاتی تحفظ کیلئے بڑا اقدام
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سات بڑی عالمی معیشتوں کے اتحاد جی سیون ممالک نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، …
مزید پڑھیںسندھ میں کرونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اتوار کے روز وزیراعلی ہاؤس میں کورناوائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دکانداروں کو صبح 5 بجے سے شام 8 بجے تک اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی ہے اور ریسٹورنٹ کو …
مزید پڑھیںپاکستان‘ کرونا کیسز مثبت آنے کی شرح تقریباً 3 فیصدہوگئی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 629 کیسز سامنے آئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 629 کیسز …
مزید پڑھیںبحریہ ٹاؤن پر مشتعل افراد کا حملہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کی سپر ہائی وے پر قائم بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین نے حملہ کرتے ہوئے مرکزی گیت،دکانوں اور گاڑیاں کو آگ لگا دی۔پولیس حکام کے مطابق مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجہ سے کروڑوں کا سامان جل گیا ہے۔مظاہرین نے اتوارکی صبح سے …
مزید پڑھیںوفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں کے طلبا بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں جماعت کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ پانچویں اور آٹھویں کے طلبا کے امتحانات لیے جائیں گے، اس حوالے سے وزارت تعلیم نے منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات …
مزید پڑھیں