Home / پاکستان / شہر قائد (page 30)

شہر قائد

پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ پر رات گئے تک قابو نہ پایا جاسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعے کی صبح شیر شاہ کی پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ پر رات گئے تک قابو نہ پایا جاسکا، شہر بھر کے فائر ٹینڈرز اور فائر بریگیڈ کے عملے طلب کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق شیر شاہ پراچہ چوک پر واقع پلاسٹک کی فیکٹری میں جمعے کی صبح اچانگ …

مزید پڑھیں

زمینوں کی لوٹ مار, اہم سیاسی شخصیات کو بچانے کا منصوبہ

کراچی (رپورٹ: عمران علی شاہ) زمینوں کی لوٹ مار اور کوڑیوں کے مول من پسند اہم شخصیات کو فروخت کرنے میں ملوث افسران اور اہم سیاسی شخصیات کو بچانے کے منصوبے پر عمل شروع ہوگیا،ہاکس بے پر مبینہ جعلسازی کے ذریعے 10ارب مالیت کی تقریبا162 ایکٹر اراضی کی کوڑیوں کے …

مزید پڑھیں

چیرمین بلدیہ کورنگی نیئر رضا کی کھلی بدمعاشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع کورنگی کو اجاڑ کر رکھ دینے والے چیرمین بلدیہ کورنگی ”نیئر رضا“کی اپنے جائز حقوق مانگنے والی خواتین اساتذہ سے کھلی بدمعاشی، سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں جبکہ چیرمین اور ان کے حواریوں نے خواتین کو مغلظات کہیں اور بندوق بھی تان لی، خواتین …

مزید پڑھیں

کار اور موٹرسائیکلیں کھودی گئی سڑک میں دھس گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے شریف آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 1 عثمان میموریل ہسپتال عقب گول پارک کے قریب پانی کی لائن کے لئے کھودی گئی روڈ کی وجہ سے اور گٹر کے پانی کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام چند روز قبل بغیر یوسی 34 اور کے ایم …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ایک اور کارنامہ

کراچی (رپورٹ: عمران علی شاہ) ادارہ ترقیات کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے سندھ حکومت کی شہری ادارے میں اجارہ داری کے ذریع ایک اور سندھ حکومت کے گریڈ 19 کے ایک اور افسر اویس مقصود مغل کو ڈائریکٹر جنرل کے ڈی …

مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی مالی بحران کا شکار

کراچی(رپورٹ: عمران علی شاہ) سندھ حکومت کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو اسکے مطلوبہ ماہانہ فنڈز رروکے جانے کے باعث شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔ کے ایم سی ارپوں روپے کی مقروض ہو چکی ہے،جس کی وجہ سے بلدیہ عظمیٰ شہریوں کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں ناکام …

مزید پڑھیں

وزیر بلدیات وفد کے ہمراہ شارع فیصل پہنچ گئے

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اب سے کچھ دیر قبل شارع فیصل پہنچے صوبائی وزیر کے ہمراہ ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان، چیف انجینئر آفتاب چانڈیو اور دیگر بھی موجود تھے صوبائی وزیر نے شارع فیصل پر 70 سالہ قدیم 48 انچ کی سیوریج کی لائن …

مزید پڑھیں

واٹر بورڈ مافیا کا ایک اور کارنامہ

واٹر بورڈ مافیا کے ایک اور کارنامہ سامنے آگیا، کورنگی میں ایک گھر کے اندر واٹر پمپ سامنے آگیا گھر کے گرائونڈ فلور میں 20 سال سے واٹر پمپ آپریٹ کیا جاتا رہا چار انچ کے دو اور تین انچ کا ایک کنیکشن لیا گیا انڈسٹریز اور لوگوں کو یہاں سے …

مزید پڑھیں

واٹربورڈمیں ہنگامی حالت نافذ ہے

کراچی: (اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ واٹربورڈ وزیر بلدیات وچیئرمین واٹربورڈ ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایات پرشہر سے نکاسی آب کے مسائل کے خاتمہ کیلئے جنگی بنیادوں پرکام کررہاہے ،سیوریج مسائل کے خاتمہ کیلئے شعبہ نکاسی آب کے عملے کے اوقات کار بڑھادیئے …

مزید پڑھیں

محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس نے 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی، عاشورہ کے جلوس نشتر پارک نمائش سے شروع ہوکر حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری روٹ کے مطابق 9 اور 10 محرم …

مزید پڑھیں