Home / پاکستان / شہر قائد (page 31)

شہر قائد

ملیر ندی سے 4 روز پرانی لاش برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملیر ندی سے ایک شخص کی 4 روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی،تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ کے علاقے مانسہرہ کالونی سے متصل ٹینٹری ملیر ندی سے لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ادارے کا عملہ موقع پر پہنچ گئے ، پولیس نے لاش …

مزید پڑھیں

شہر کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے بند کئے جانے کے باعث شہر کی اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو شہر کی انتہائی اہم شاہراہ شارع فیصل پر ہوٹل آواری ٹاور کے سامنے سڑک پر …

مزید پڑھیں

سعید غنی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر نیاز احمد خاصخیلی کو معطل کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر سعید غنی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر نیاز احمد خاصخیلی کو3ماہ کے لئے معطل کردیا ہے ۔جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن جاوید ناگوری کے دستخط سے جاری لیٹر میں واضح کیا گیا ہے کہ آل سندھ …

مزید پڑھیں

جامعہ کی حدود میں بیرونی عناصر کا داخلہ قطعی ممنوع ہوگا

راچی ( اسٹاف رپورٹر )وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن اقبال کے کیمپس آفیسر آصف علی نے جامعہ اردو کے گلشن و عبدالحق کیمپسزمیں طلبہ و طالبات کیلئے ضابطہ اخلاق نافذ العمل کردیاہے جس کی پاسداری تمام طلبہ پر لازم ہوگی۔ جامعہ کی حدود میں بیرونی عناصر کا داخلہ قطعی ممنوع ہوگا۔ملاقات …

مزید پڑھیں

یوسی43 کی چیئرمین نے محرم الحرام جلوس کے گزرگاہ پر کچرا کنڈی قائم کردی

لیاقت آباد یوسی 43کی چیئرمین نے محرم الحرام جلوس کے گزرگاہ پر کچرا کنڈی قائم کردی، اہل علاقہ ذہنی اذیت کا شکار،ڈسٹرکٹ چیئرمین سے کچرا کنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ، اجتماعی درخواست دینے کی تیاری کرلی کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد یوسی 43کی چیئرمین نے محرم الحرام جلوس …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی انتظامیہ نے کالج میں اپنی حکومت قائم کرلی

سعود آباد کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے تعلیم کے معزز پیشے کو تجارت میں تبدیل کردیا، والدین پریشان۔ کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں واقع گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی انتظامیہ نے کالج میں اپنی حکومت قائم کرلی کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سعود آباد کالج برائے خواتین …

مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس نے سیاہ شیشوں والی 110گاڑیوں کا چالان کیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس کی جانب سے 4اپریل بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے سیاہ شیشوں والی 110گاڑیوں کا چالان کرتے ہو ئے ایک لاکھ 10ہزار جرمانہ وصول کیا ،جن میں سا?تھ زون میں …

مزید پڑھیں

عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کھارادر میں مخدوش عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے ،سکھن میں مکان کی چھت گرنے سے 2 سگے بہن بھائی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھارادر تھانے کی حدود گوشت مارکیٹ باغیچہ روڈ کے قریب واقع دیوی بائی …

مزید پڑھیں

لیاری میں معمر شخص نےخودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)لیاری میں معمر شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ کے علاقے لیاری گل محمد لین کمہارواڑاہ گلی نمبر 02 میں ایک معمر شخص نے اپنی گردن میں گولی مار کرخودکشی کر لی ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی …

مزید پڑھیں

ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

کراچی: ( اسٹاف رپورٹر)ڈرگ روڈ ریلوے لائن پر ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، جبکہ بن قاسم میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق ڈرک روڈ ریلوے پولیس چوکی کی حدود ریلوے لائن پر ٹرین سے کٹ کر …

مزید پڑھیں