ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صدکے قریب آگئی ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی ہے اورگزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فی صد کے قریب آ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) …
مزید پڑھیںسندھ کے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخوہیں جولائی سے بند
کراچی سندھ کے ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے بند کر دی جائیں گی، سندھ حکومت نے ملازین کو کو تین روز میں ویکسین لگوانے کی حتمی وارننگ جاری کر دی ۔ سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں کے ملازمین کو کورونا ویکسی نیشن کارڈ …
مزید پڑھیںجماعت اسلامی کا23مئی کو فلسطین مارچ کا اعلان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے ناپاک ارادوں کو پورا کرنے کیلئے ظلم کرتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے بتایا کہ اتوار 23 مئی کو شارع فیصل …
مزید پڑھیںبلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں جندران ایکس4-، جندران ای۔ ایل بلاک صوبہ بلوچستان سے گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔یہاں پر او جی ڈی سی ایل بطور آپریٹر سو فیصد حصص کی مالک ہے۔ جندران ایکس4- کنویں …
مزید پڑھیں2017کی مردم شماری کے سرکاری اعداد و شمار جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2017کی مردم شماری کے سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق کراچی ا یک کروڑ 60لاکھ 24ہزار 894نفوس کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔پاکستان کی چھٹی مردم شماری کے حتمی سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان …
مزید پڑھیںکراچی، مسافروں کی کمی کے سبب 8 ٹرینیں منسوخ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے محکمہ ریلوے کی جانب سے کراچی سے اندرون ملک کے لیے 8 ٹرینوں کی روانگی منسوخ کر دی ہے جبکہ کئی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق منسوخ ٹرینوں کے لیے بکنگ کرانے والے مسافروں کی دوسری ٹرینوں میں ایڈجسٹمنٹ …
مزید پڑھیں10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں 8 سے 16 مئی کے دوران عوام کی نقل و حرکت روکنے کی حکمت عملی جاری کرتے ہوئے 10 سے 15 مئی تک عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔جاری اعلامیہ میں بتایا …
مزید پڑھیںکراچی‘ آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں کئی گنا اضافہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے جبکہ ایسے میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا گیا۔کرونا کے مریضوں کیلئے پاکستان میں آکسیجن کم پڑنے لگی، صورتحال بھارت کی رح بگڑ سکتی ہے، آکسیجن فراہم کرنے والی …
مزید پڑھیںطبی ماہرین نے بھارتیوں کو ایک اور بری خبر سنادی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت جبکہ بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ خوفناک وبا میں دو تبدیلیوں والے ڈبل میوٹینٹ کووِڈ 19 وائرس کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے، وہاں اسی وائرس کی تین تبدیلیوں والی نئی قسم ٹرپل میوٹینٹ نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔کچھ روز پہلے بھارتی ریاست …
مزید پڑھیںعوام عید کی خریداری کیلئے آخری ایام کا انتظار نہ کریں‘ اسد عمر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں شہروں کا لاک ڈاؤن کا خدشہ نظر آرہا ہے اس لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ہدایات دی گئی ہیں کہ آئندہ چند روز میں صوبوں کے ساتھ مل کر منصوبہ تشکیل دیا جائے اور لوگوں …
مزید پڑھیں