Home / پاکستان / شہر قائد (page 5)

شہر قائد

پاکستان سے کی ایک اور عرفہ کریم سامنے آگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ بچی عریش فاطمہ نے مائیکروسوفٹ پورفیشنل بن کر تاریخ رقم کردی۔عریش فاطمہ نے محض چار برس کی عمر میں مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل (ایم سی پی)کے امتحان میں 831 نمبر لے کر انوکھی مثال قائم کی ہے۔ایم سی پی کے امتحان میں …

مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن جذبہ خیر سگالی کی مثال بن گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور آکسیجن کی کمی کے باعث افراد کی اموات پر مشکل وقت میں خیرسگالی کے جذبے کے تحت ایدھی فانڈیشن کی جانب سے بھارت کو امداد کی پیشکش کی گئی ہے۔اس حوالے سے ایدھی کے سربراہ فیصل …

مزید پڑھیں

کرونا ویکسی نیشن‘ پاکستان بہت پیچھے رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کے عمل میں پاکستان بہت پیچھے رہ گیا،دنیا کے 123 ملکوں میں پاکستان کا 120 نمبر ہے، بھارت سمیت پاکستان سے کئی اور ممالک بھی آگے بڑھ گئے۔پاکستان سے نکل جانے والے ممالک کی فہرست میں سری لنکا، بنگلادیش، روانڈا، گھانا اور …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کم قیمت الیکٹرک کار لانے کی تیاریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے معروف بزنس مین جاوید آفریدی نے ایک ایسی الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپے سے بھی کم ہوگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستانیوں کو سستی ترین الیکٹرک گاڑیاں دینے …

مزید پڑھیں

روپیہ مستحکم‘ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 152.75روپے …

مزید پڑھیں

فرانس بائیکاٹ‘ ملک بھر میں دھرنے ختم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے پر کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت ملک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائعکے مطابق حکومت کی جانب سے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش …

مزید پڑھیں

گواہ منحرف‘ عذیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف مقدمہ میں گواہ منحرف ہوگیا جس پر مقامی عدالت نے عزیر بلوچ کو پولیس پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے پولیس پر حملے کے مقدمے کا …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کرونا کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کووڈ19 وبا کی روک تھام کثیر الفریقی عمل کی سطح پر ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہے، خواہ معاملہ ویکسی نیشن سے متعلق ہو یا پھر بات اقتصادی امداد کی ہو۔میڈیارپورٹس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ماریہ ٹریسا نے کہا ہے کہ پاکستان کو گردشی قرضے اور سرکاری اداروں کے نقصانات پر قابو پانا ہوگا، پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے،پائیدار معاشی ترقی کیلئے میڈیم ٹرم اہداف پر عمل کرنا ہوگا۔پاکستان میں آئی ایم ایف …

مزید پڑھیں

2017 مردم شماری کے نتائج کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزارت منصوبہ بندی نے 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے اعلامیے میں کہا کہ 2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 2017 …

مزید پڑھیں