Home / پاکستان / لاہور

لاہور

“گزشتہ حکومتوں کی طرح پی ٹی آئی کی کارکردگی بھی زیرو ہے”

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں، جس کی وجہ سے حکومت کی کارکردگی زیرو ہے، ملک قرضوں سے نہیں چلتے،ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات اور عوامی مفاد میں ٹکراؤہے۔ سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم نے کرپشن …

مزید پڑھیں

پاکستان‘ کرونا وائرس کی چوتھی لہر پھر زور پکڑنے لگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن …

مزید پڑھیں

کشمیر میں پیپلزپارٹی کی جیت ہضم نہیں ہوئی ,بلاول بھٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میں آزاد …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی، مزید 45افراد جاں بحق اور 2819نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

اسلام آباد‘ پانی کیلئے کی گئی کھدائی کے دوران تیل نکل آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لیے کنوؤں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا ہے۔حکام کے مطابق اس واقعہ کے بعد درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کرکے پائپ لگا کر ’تیل‘ نکال کر اور اسے پمپ لگا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار

پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں قوی امکان ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ڈیلٹا ویرینٹ پہنچ چکا ہو تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پابندیاں لگاکربڑی عید کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتے، اسد عمر

پابندیاں لگاکربڑی عید کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتے، اسد عمر اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نہیں چاہتے عید پر پابندیاں لگائیں اور عید کا …

مزید پڑھیں

پاکستان‘ دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم منتقلی کا انکشاف

پاکستان‘ دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم منتقلی کا انکشاف کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے برطانیہ اور یورپ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپ اور برطانیہ سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہوگی

پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہوگی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کے بعد صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی …

مزید پڑھیں