Home / پاکستان / لاہور (page 3)

لاہور

ڈبلیوایچ او ، عالمی بیک نے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

سلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ڈبلیوایچ اونے پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا ہے کہ لاک ڈاو¿ن میں نرمی کے بعدکیسزمیں اضافہ ہوا ،پاکستان کورونا سے متاثر 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہو گیا ہے، یومیہ 50 ہزارٹیسٹ کی اہلیت بے …

مزید پڑھیں

پٹرول بحران , وزیر اعظم کا سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ملک میں پٹرول کی مصنوعی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ اوگرا حالیہ بحران میں بحیثیت ریگولیٹر ناکام دکھائی دے رہا ہے۔ منگل کو کابینہ اجلاس میں ملکی تازہ سیاسی اور معاشی صورت حال …

مزید پڑھیں

انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں قانون سازی سے ہوگا ، سپریم کورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہفتے اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے کا حکم واپس لے لیا جبکہ سپریم کورٹ کے ججز نے کہاہے کہ قومی سطح پر بھی کورونا سے تحفظ کے لیے کوئی قانون سازی ہونی چاہیے، …

مزید پڑھیں

جولائی اگست میں کرونا کیسز عروج پر ہونگے، وزیر اعظم کا انتباہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے خبر دارکیا ہے کہ ہمارے خیال میں وبا جولائی کے آخر یا اگست میں عروج پر جاسکتی ہے،اگر ہم احتیاط کریں گے اور اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عمل کریں گے تو ہم وبا سے نمٹ لیں گے،لوگوں کا جمع ہونا …

مزید پڑھیں

ملک دوبار لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی کووِڈ 19 ریلیف ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث شجرکاری مہم میں شامل ہونے کی ذمہ داری دےتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے …

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد اموات ،5002 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1729 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 83292 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر کچی آبادی غلام مرتضیٰ بلوچ کرونا کے باعث انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی اور پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ دو ہفتے قبل کورونا وائرس وبا کا شکار ہوئے تھے اور …

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا اموات میں تیزی آگئی،ایک دن میں 77 ہلاکتیں

اسلام آباد(بیور ورپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1520 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 71101 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سندھ میں 481 اور پنجاب میں کورونا سے 475 افراد انتقال کرچکے ہیں …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن نرم کیا جائے یا دوبارہ سخت؟فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں لاک ڈاو¿ن مزید نرم کیا جائے یا دوبارہ سخت کردیا جائے؟ کس شعبے کو کاروبار میں مزید رعایت دی جائے ؟ایس اوپیز پر کس طرح عمل درآمد کرایا جائے؟وزیر اعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اتوار 31 مئی کو طلب …

مزید پڑھیں

پاکستان کرونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔اگر ایک طرف دنیا بھر …

مزید پڑھیں