Home / پاکستان / لاہور (page 4)

لاہور

سیاحت کا فروغ‘ اسلام آباد میں ٹورسٹ ٹرین کا افتتاح

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا۔اتوار کو ٹورسٹ سفاری ٹرین کی افتتاحی تقریب گولڑہ ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہوئی، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کیا، ٹورسٹ ٹرین ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روز سیاحوں …

مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی مرتبہ انسانوں میں برڈ فلو وائرس کی تشخیص

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں پہلی مرتبہ پرندوں میں پائے جانے والے برڈ فلو وائرس کی ایک خاص قسم کی انسانوں میں تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں ایک پولٹری فارم پر کام کرنے والے سات ملازمین میں H5N8 برڈ فلو وائرس کے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں بدنظمی‘ دو افراد جاں بحق ہوگئے

سیالکو ٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں کشیدگی اور فائرنگ کے باعث 2افراد جاں بحق اور دیگر 3زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین اور مقامی میڈیا کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ کے پولنگ اسٹیشن گوئندکے میں مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

مشاہد اللہ خان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی بے قابو ہونے لگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی بڑھنے لگی،بنیادی ضرورت کی اشیاء بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی کی قیمت 100 روپے سے اوپر چلی گئی، کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے تک جاچکی ہے …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی سفارش

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویڑن کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی سفارشات کے تحت پیٹرول 11 روپے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سےکھلیں گے

اسلا آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری …

مزید پڑھیں

مہنگائی میں کمی اولین ترجیع ہے ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیرِ اعظم نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت روزمرہ اشیاء کی قیمتوں پر اعلی سطح …

مزید پڑھیں

زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد (بیور و رپورٹ)پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کو جانا ہی ہوگا ، مریم نواز

اسلام آباد (بیور و رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ(ن) کے شیر پہلے سے بھی زیادہ بہادری کیساتھ ڈٹ کر تمہارے ظلم کا مقابلہ کریں گے،اگر مفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ بناتو فوج کے …

مزید پڑھیں