Home / پاکستان (page 11)

پاکستان

سندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی اور آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے سے ہی لگنا شروع ہوجائے گی۔سندھ کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے کہ صوبائی حکومت نے کرونا سے بچا کی ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے۔ ویکسین یکم فروری کو پاکستان پہنچے گی …

مزید پڑھیں

حکومت کا 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وفاقی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں جب کہ 117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارتوں اور ڈویژنوں میں گریڈ ایک تا سولہ کی 70 ہزار خالی آسامیاں ختم کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کے 117 ادارے ختم اور …

مزید پڑھیں

کراچی کی بہتری کیلئے سب کو مل کر کام کرناہوگا، شیخ رشید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ براڈشیٹ پاناما پلس اور پاناما ٹو ثابت ہو گا اور براڈ شیٹ سے جو نکلنے جا رہا ہے وہ اگلے الیکشن میں ان کو لپیٹ میں لے گا۔الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے جو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا …

مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی خطے میں گریٹ ڈبل گیم بے نقاب ہوگئی،ایک طرف تو مودی سرکار افعان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے در پے ہے دوسری طرف بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہوگیا، بھارت کی داعش کی پشت پناہی اور دہشتگر گروپوں …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی بے قابو ہونے لگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی بڑھنے لگی،بنیادی ضرورت کی اشیاء بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی کی قیمت 100 روپے سے اوپر چلی گئی، کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے تک جاچکی ہے …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی سفارش

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویڑن کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی سفارشات کے تحت پیٹرول 11 روپے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سےکھلیں گے

اسلا آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری …

مزید پڑھیں

مافیا کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال نہیں کرتا تب تک اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،بھارت داعش کی پشت پناہی کر رہا ہے،مولانا فضل الرحمان 1992 کے بعد سے کبھی اقتدار سے نہیں …

مزید پڑھیں

حکومت کے خلاف تحریک شرعی جہاد ہے ، مولانا فصل الرحمٰن

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کی کہانیاں سفید جھوٹ، تمام جماعتیں متحد اور ایک پیج پر ہیں، حقیقی جمہوریت اور تبدیلی کی …

مزید پڑھیں

مچھ میں 11 کان کن اغواء کے بعد قتل

کوئٹہ(مانٹرنگ ڈیسک) ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں نا معلوم افراد نے 11کانکنوں کو اغواء کرنے کے بعد تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا،گورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء کی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت سیکورٹی فورسز کوواقعہ میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کی …

مزید پڑھیں