Home / پاکستان (page 2)

پاکستان

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان نئی مردم شماری پراتفاق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان نئی مردم شماری پراتفاق ہوگیا ہے۔سفارشات مرتب کرنے کیلئے وفاقی وزیرامین الحق کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔یہ فیصلہ جمعرات کودونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری پر …

مزید پڑھیں

سندھ میں کرونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوالی ہے۔کورونا ویکسین کے لئے سندھ میں …

مزید پڑھیں

مہنگائی میں کمی اولین ترجیع ہے ، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیرِ اعظم نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت روزمرہ اشیاء کی قیمتوں پر اعلی سطح …

مزید پڑھیں

زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد (بیور و رپورٹ)پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ …

مزید پڑھیں

عمران خان کو جانا ہی ہوگا ، مریم نواز

اسلام آباد (بیور و رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ(ن) کے شیر پہلے سے بھی زیادہ بہادری کیساتھ ڈٹ کر تمہارے ظلم کا مقابلہ کریں گے،اگر مفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ بناتو فوج کے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاسندھ بھر میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانےکا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے کراچی کے مختلف معاملات پر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے سندھ بھر میں سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کی ہدایت کردی۔ساتھ ہی چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے طویل سماعت کے دوران ایک مرتبہ پھر حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے …

مزید پڑھیں

اقتدار کی منتقلی کوکوئی نہیں روک سکتا ، نو منتخب صدر کا ٹرمپ کو چیلنج

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کی اپنی شکست تسلیم نہ کرنے کو مسترد کرتے ہوئے اسے شرمندگی سے تعبیر کیا ہے اورکہاہے کہ شکست تسلیم نہ کرنے سے اقتدار کی منتقلی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑیگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے نو …

مزید پڑھیں

مزارات اور سینما بند،اجتماعات پر پابندی کی سفارش

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)این سی او سی نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث مزارات، سنیما اور تھیٹر بند کرنے سمیت موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز دیتے ہوئے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی ہے۔بدھ کو وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی …

مزید پڑھیں

کرونا سے پوری دنیا کو مل کر لڑنا ہوگا ، وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس وبا کے مضر اثرات سے نمٹنے اور ابھرتی ہوئی دوسری لہر سے لڑنے کے لیے عالمی مربوط کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں امن کو برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد …

مزید پڑھیں

آئی جی سندہ کا مبینہ اغواء، رینجرز، آئی ایس آئی افسران معطل

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ کراچی مزارِ قائد کی بے حرمتی کے پس منظر میں رونما ہونے والے واقعہ پرآئی جی سندھ کے تحفظات کے معاملے کی انکوائری مکمل کرکے متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا۔آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھیں