Home / پاکستان (page 20)

پاکستان

حادثےکے شکارطیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا،

کراچی (اسٹاف رپورٹر)22 مئی کو حادثے کا شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا، ترجمان پی آئی اے نے کاک پٹ وائس …

مزید پڑھیں

کراچی میں کرونا متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاک ڈاو¿ن میں نرمی کے بعد سندھ بھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں میں بستروں اور وینٹی لیٹر کی گنجائش ختم ہوگئی، ڈاکٹرعمرسلطان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کہاتھا لاک …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 2روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے جس سے عوام پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے …

مزید پڑھیں

انتہا پسند مودی امن کے لئے خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت …

مزید پڑھیں

جنگ کی تیاریاں شروں کردیں ، چینی صدر کا فوج کو حکم

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے پیپلز لبریشن آرمی سے کہا ہے کہ ملک کا دفاع مزید مضبوط کیا جائے، فوج بد ترین حالات کے لیے اپنی مشقیں مکمل کر لے۔پیپلز لبریشن آرمی کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ پوری طاقت کے …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب پاکستانی حدود میں داخل ہونے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر (ڈرون) کو مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جاسوس ڈرون ایل او سی کے ساتھ رخچیری سیکٹر میں گرایا گیا۔آئی …

مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ، اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے عید سے قبل کاروبار کھولنے کی اجازت دی اور اب عید کے بعد دوبارہ لاک ڈان کا عندیہ دے دیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بازاروں میں احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جا رہیں …

مزید پڑھیں

جہاں کرونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے ، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کی وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اگر وہ اس وبا کو روکنے کے اقدامات سے بہت جلد دستبردار ہوجائیں گے تو پھر انہیں وبا کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا …

مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے پر”یوم تکبیر “ کل منایا جائیگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کے22برس مکمل ہونے پر ملک بھر میں کل ( جمعرات )”یوم تکبیر “ملی جوش و جذبے سے منایاجائے گا ۔22برس قبل 28مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں چاغی کے مقام پر بھارت کی جانب ایٹمی …

مزید پڑھیں

پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے پر بھارت کا پھر مذاق بن گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعوی کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس دعوے کا خوب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوا کے سرحدی علاقے سے ایک کبوتر پکڑا گیا ہے جس پر شبہ …

مزید پڑھیں