Home / پاکستان (page 3)

پاکستان

عمران خان جیسے آئے تھے ایسے ہی جائینگے‘مریم نواز

استور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے آئے تھے ویسے ہی جائیں گے،گلگت بلتستان شیروں کی سرزمین ہے، بزدل لوٹے جھکتے بھی ہیں اور بکتے بھی ہیں، بزدلوں کو خریدا جاسکتا ہے تاہم گلگت بلتستان کے لوگوں کو نہیں، …

مزید پڑھیں

کرونا پھیلنے کے خدشات ، ماسک پہننا لازمی قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی انتظامیہ نے کورونا پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر شہریوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔کمشنر و ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہریوں کو لازمی ماسک پہننے ی ہدایت کریں یقینی بنائیں کہ شہری لازمی ماسک …

مزید پڑھیں

نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسارہا ہے، عمران خان

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، اس سے زیادہ بڑا ملک کا دشمن کون ہوسکتاہے؟،مریم نواز خاتون ہونے کا فائدہ اٹھاکر فوج کیخلاف زبان استعمال کررہی ہے، کوئی اور ملک ہوتا تو جیل میں …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان ملک کا پانچواں صوبہ، وزیراعظم کا تاریخی اعلان

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی اور آئی ایس آئی سربراہ کیخلاف …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو اصل شناخت ہم نے دی، بلاول زرداری

غذر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جس ادارے کیساتھ پاکستان کا نام ہو حکومت نے اسے تباہ کردیا،اسلام آباد میں بیٹھا کٹھ پتلی سوچ رہا ہے کہ کارڈ سے بے نظیر کی تصویر ہٹائی جائے، عوام کے دلوں سے کیسے نکالوگے،ہم گلگت بلتستان …

مزید پڑھیں

اسلام آباد کی طرف چلنے کا وقت آگیا ہے، سراج الحق

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک وزیراعظم قوم کو ریاست مدینہ کے خواب دکھا رہے تھے اور آج کہتے ہیں کہ میں پاکستان میں چائنا کا نظام لانا چاہتاہوں، پاکستان چینی، امریکی یا برطانوی نظام کے لیے نہیں، اسلامی نظام …

مزید پڑھیں

وفاق اسلام آباد میں بیٹھ کر سندھ کے ہسپتال نہیں چلاسکتا ۔ وزیر صحت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا فضل پیچوہو نے کہاہے کہ پاکستان میں کروناکی دوسری لہرپہلے کی نسبت کم خطرناک ہوگی، سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم کرونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے،جس تعلیمی ادارے میں کیسز میں اضافہ ہوگااس کو بند کردیاجائے گا۔ وزیر صحت سندھ عذرا …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس بھاری رقم کیلئے خود شہریوں کو اغوا کرنے لگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یونائیٹڈ لیبر فرنٹ کے چیف، انقلابی لیبر فرنٹ آف پاکستان کے مرکزی چیئر مین ریاض اختر اعوان نے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کراچی ہیڈکوارٹر گارڈن جو کہ اغوا برائے تاوان کی روک تھام کے لئے کام کر رہا ہے اس کے اہلکار اور ان کا انچارج ایس ایچ او …

مزید پڑھیں

کراچی پیکیج کہاں گم ہوگیا ہے؟ شہر کی حالت زار پر سندھ ہائیکورٹ بھی رنجیدہ اور برہم سندھ حکومت سے کراچی کے مسائل کے حل کا روڈ میپ طلب وزیراعلیٰ نے اربوں روپے کے منصوبوں کی تکمیل کا پلان بنالیا

کراچی میں صفائی اور نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث شہر کا برا حال ہے‘ امید تو یہ تھی کہ وزیراعظم کی جانب سے کراچی کے لئے جس بھاری بھرکم پیکیج کا اعلان کیا تھا اس پر عمل بھی کیا جائے گا شہر کی صورت حال میں ضرور تبدیلی …

مزید پڑھیں

باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ نہیں آرہا کس کس کی رسیدیں لائیں، صدر مملکت

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ کس کس چیز کی رسید کہاں سے لائیں۔بینکنگ محتسب تنازعات کے حل کا متبادل فورم کے موضوع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف …

مزید پڑھیں