Home / پاکستان (page 30)

پاکستان

امریکا کشمیریوں کو مظالم سے نجات دلانے میں کردار ادا کرے، شاہ محمود

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین ہایمز اور مالونے نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھیں

خدمت خلق کرنے والے افراد مافیا کے نشانے پر ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2013میں قتل کی گئیں سماجی کارکن پروین رحمن کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ‘قانون نافذ کرنے والے ادارے لینڈ اور واٹر مافیا کے سامنے بے بس نظر آرہے ہیں۔عدالت عظمی میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 …

مزید پڑھیں

حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہوگیا، اپوزیشن متفق

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ملکر حکومت مخالف تحریک کا لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ملکر احتجاج بھی کرنا ہے اور جمہوریت بھی بچانی ہے ،حکومت مخالف تحریک میں مذہبی کارڈ استعمال نہیں ہونے دینگے ۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں

سرکاری ادارے عوامی مسائل پر فوری توجہ دیں، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا ہے۔وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں کی جانب سے لائسنس، این او سی اور ڈومیسائل سے متعلق شکایات ہیں، سرکاری اداروں میں درخواستوں اور …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی گرفتاری سندھ پر حملہ ہوگی، بلاول بھٹو

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اِس وقت ملک میں عدالتی نظام ایسا ہے کہ بغیر ثبوت کے کسی کو بھی گرفتار کیاجاسکتا ہے۔ اڈیا لیہ جیل میں اپنے والد آصف زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے …

مزید پڑھیں

آج سے پلاسٹک بیگ کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے آج(منگل)یکم اکتوبر سے پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اس ضمن میں مشیر ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ کی تیاری ، فروخت اور استعمال قابل سزا جرم ہوگا، پلاسٹک …

مزید پڑھیں

خراب کارکردگی پر وزراءگھر جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں مہنگائی کا ذکر کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے رکن نور عالم کو ڈانٹ پلادی۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی وفاقی وزرا ءکے خلاف پھٹ پڑے، پشاور سے رکن قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی تبدیل

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کردیا گیا۔دفتر خارجہ کے مطابق منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب تعینات کردیا گیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ میجر جنرل ریٹائرڈ محمد سعد خٹک کو سری …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بزرگ خاتون اور 13سالہ بچہ شہید

راولپنڈی ( بیورو رپورٹ)بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر حکومت اپوزیشن ایک ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن چٹان کی طرح متحد ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے …

مزید پڑھیں