Home / پاکستان (page 42)

پاکستان

لسبیلہ میں تین ملی میٹربارش ریکارڈ

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ،بارکھان34،دالبندین40 ،گوادر 36، قلات31،خضدار33،لسبیلہ38، نوکنڈی40 ،سبی 40، تربت41،ژوب37اور زیارت میں 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لسبیلہ میں 3ملی میٹر بارش …

مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اگلے مہینے پھر احتجاج کا اعلان

پشاور (خصوصی نامہ نگار ) ڈاکٹرز اور صحت کے شعبے کی مختلف تنظیموں پر مشتمل گرینڈ ہیلتھ الائنس نےاگلے مہینے مطالبات اور صحت سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر میدان میں نکل کر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ الائنس سے وابستہ ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے عوام نے مشکل وقت گزارا ہے،شہرام خان

پشاور ( نیوزڈیسک )صوبائی وزیر بلدیات، الیکشنز و دیہی ترقی شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے عوام نے مشکل وقت گزارا ہے تاہم اب تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوام کے دکھوں، مشکلات اور تکلیفات کا مداوا کرے گی۔ ضم شدہ اضلاع سے منتخب …

مزید پڑھیں

محکمہ ثقافت کا آرٹ اینڈ کلچر فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ

پشاور ( قائع نگار )محکمہ ثقافت نے خیبر پختونخوا کی ثقافت کے فروغ کے حوالے سےآرٹ اینڈ کلچر فیسٹیول کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے یہ فیسٹیول نشترہال پشاور میں منعقد کیا جائیگا جو کہ دو دن تک جاری رہے گا جس کیلئے محکمہ ثقافت نے باقاعدہ طورپر تیاریاں شروع …

مزید پڑھیں

تھیلی سیمیا فری صوبہ بنانے کیلئے خصوصی مہم

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے فلاحی ادارے فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین اور سینئر سٹیزن کونسل کے رکن صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو تھیلی سیمیا فری صوبہ بنانے کے لئے پندرہ ٹیمیں تشکیل دے کر صوبے بھر میں خصوصی مہم کا آغاز کر دیا …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خواتین کی حجاب واک

لاہور (نیوزرپورٹر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام عالمی یوم حجاب کے موقع پرحجاب واک کا اہتمام کیاگیا ۔جاب واک کی قیادت جماعت اسلامی کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید،ڈاکٹر حمیرا طارق، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی،ربعیہ طارق ، زرافشاں فرحین اور عافیہ سرور نے کیا۔ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی …

مزید پڑھیں

سطح آب پر بنائے جانے والے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ

لاہور(خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سطح آب پر بنائے جانے والے ترکی کے ایبرو آرٹ کا مظاہرہ پیش کیا گیا۔ ترک کلچرل سنٹر لاہور کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا ، ترک سفارتکار اولاش ایرتش ڈاکٹر فلیحہ کاظمی،ڈاکٹر ثمینہ نسیم، رجسٹرار عظمیٰ …

مزید پڑھیں

کنٹرول رو م سے موثر رابطے کویقینی بنایاجائے،تحریک نفاذ

لاہور (نمائندہ جنگ) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ صوبائی کونسل پنجاب کے عہدیداروں سیکرٹری عزاداری و صوبائی ترجمان سید حسن کاظمی، سید ذوالفقار حیدر نقوی، علامہ سید اظہار نقوی، ملک ریاض حسین اور سید عمران نقوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صوبہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں انتظامیہ کی جانب …

مزید پڑھیں

وقار یونس سے بیس لاکھ روپے ماہانہ کا پر کشش معاہدہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم ٹیسٹ فاسٹ بولر وقار یونس بہت جلد اپنے اہل خانہ کے ساتھ سڈنی سے لاہور منتقل ہوجائیں گے۔ پی سی بی نے وقار یونس کوبیس لاکھ روپے ماہانہ کا پرکشش معاہدہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

علماء اور دو سو مدارس کے نمائندوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور(اسٹاف رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے تنظیم المدارس کے موجودہ صدر مفتی منیب الرحمن کے خلاف بغاوت کرکے مدارس اہل سنت ایکشن کمیٹی بنانے والے علماء اور دو سو مدارس کے نمائندوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا اور 14 ستمبر کو جامعہ رضویہ فیصل آباد میں …

مزید پڑھیں