سرینگر(بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی انتہا کو پہنچ گئی جہاں قابض فوج نے 60 سالہ شخص کو 3 سال کے نواسے کے سامنے قتل کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فورسز نے نواسے کے سامنے نانا کو موت …
مزید پڑھیںسندھ حکومت نے لاک ڈاٗن میں جولائی تک توسیع کرچی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے اسمارٹ لاک ڈان میں 15جولائی تک توسیع کردی ہے،سندھ میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاءون میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا ۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھیںنا اہلی اور عوام پر ظلم ، حکومت کے الیکٹرک کو فوری تحویل میں لے ، جماعت اسلامی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کی نا اہلی و ناقص کارکردگی، سخت گرمی ،کرونا کی وباء اور بعض علاقوں میں لاک ڈاءون کے دوران بھی عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی میں ناکامی اور اووربلنگ کی بڑھتی ہوئی …
مزید پڑھیںکراچی: آج موسم شدید گرم رہنے کا امکان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے ۔ اپنے ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں جمعرات کو گرمی کی شدت زیادہ رہے گی، پارہ 39 ڈگری کو چھو سکتا ہے ۔ …
مزید پڑھیںاسٹاک ایکسچینج حملہ، دہشتگردوں کی پشت پناہی پر بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے،ڈی جی رینجرز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی پشت پناہی پر پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چینی قونصل خانے پر حملے سے مماثلت رکھتا ہے …
مزید پڑھیںملک میں کرونا سے اموات میں تیزی،مزید 141افراد جاں بحق
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 141 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4303 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے ;200;نے کے بعد مریضوں کی تعداد 209159 تک پہنچ گئی ۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1727 اور سندھ میں 1343 افراد انتقال …
مزید پڑھیںکراچی :بجلی بحران نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے جب کہ ترجمان کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کا دعوی کیا ہے ۔ کراچی میں موسم گرما کی شدت میں کمی کے باوجود بجلی کا بحران ختم ہونے کا نام نہیں …
مزید پڑھیںحکومت کہیں نہیں جاری ، مدت پوری کریں گے ، وزیر اعظم
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روز صبح خبر ملتی ہے کہ ;200;ج جارہا ہوں ،کل جا رہا ہوں لیکن میرے سوا کوئی چوائس نہیں ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے …
مزید پڑھیںپاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا
راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل اوسی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرگرایا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850میٹرپاکستانی علاقے میں داخل ہوچکاتھا ۔ …
مزید پڑھیںپاکستان وینٹی لیٹرز بنانے والے چند ممالک میں شامل
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الحمدللہ پاکستان میں بننے والے وینٹلیٹرز کی پہلی کھیپ اس ہفتے این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیں گے ۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ اور ویڈیو پیغام میں فواد چودھری نے پاکستان انجینئرنگ کونسل اور …
مزید پڑھیں