Home / پاکستان / کوئٹہ

کوئٹہ

پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار

پاکستان میں کروناکی نئی قسم کی موجودگی کاامکان کا اظہار کراچی (اسٹاف رپورٹر)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں قوی امکان ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ڈیلٹا ویرینٹ پہنچ چکا ہو تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہوگی

پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہوگی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں عید الاضحی 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی‘ بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا سلسلہ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاق کا سندھ پر ایک اور وار، سوئی سدرن گیس کمپنی میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی میں نئے منیجنگ ڈائریکٹر عمران منیار نے کمپنی نے 8 اعلی افسران کو ایک ہی جھٹکے میں برخاست کردیا ہے۔ مزید برطرفیوں کی …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں جندران ایکس4-، جندران ای۔ ایل بلاک صوبہ بلوچستان سے گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔یہاں پر او جی ڈی سی ایل بطور آپریٹر سو فیصد حصص کی مالک ہے۔ جندران ایکس4- کنویں …

مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر ماسک نہ پہننے والے 26 افراد پر جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ایئرپورٹ پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سی اے اے کی ٹاسک فورس کی جانب سے سخت کارروائی کی گئی، ماسک نہ پہننے پر 26 افراد پر جرمانے عائد کردیئے گئے۔کراچی ایئرپورٹ منیجر محمد عمران خان کی سربراہی میں کورونا ٹاسک فورس نے …

مزید پڑھیں

وفاق نے صوبوں کو کرونا ویکسین خریدنے کی اجازت دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے نے کہاہے کہ وفاق نے صوبوں کو کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے دی ہے، سندھ حکومت کین سائنو ویکسین کی 50 لاکھ خوراکیں خریدے گی، ڈوز زیادہ ملیں گی تو ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد بھی بڑھا دیں گے،ویکسین کی خریداری کے لیے …

مزید پڑھیں

پاکستان‘ 50سال کے افراد کو بھی کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان چین سے مزید 70 لاکھ کرونا ویکسین ڈوز خرید رہا ہے جب کہ ملک میں 50 سال کی عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل اپریل سے شروع ہوجائے گا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا کہ 70 لاکھ کورونا ویکسین کی ڈوز اپریل میں پاکستان …

مزید پڑھیں

چینی مہنگی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر مافیا کی پشت پناہی سے مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپوں کی جعل سازی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ کے خلاف ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شوگر مافیا کی پشت پناہی سے کام کرنے والے اس گروہ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 3 بچوں کو قتل کردیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تین بچوں کو قتل کردیا۔ نیو سریاب تھانے کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) عبدالحئی نے بتایا کہ نیوسریاب کی حدود میں سریاب کسٹم کے قریب غلام رسول پھاٹک کے مقام پر نامعلوم …

مزید پڑھیں

پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان میں انتخابات کیلئے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال،پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی اور کہاکہ مشین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانک نے تیار کی ہے، مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے …

مزید پڑھیں