Home / پاکستان / کوئٹہ (page 3)

کوئٹہ

کرونا وائرس کے علاج میں موثر دوا پاکستان میں تیار ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج اور بحالی میں موثر دوا اب پاکستان میں تیار ہوگی اس حوالے سے امریکی کمپنی گلیئڈ سائنسز نے اینٹی وائرل دوا کی پاکستان میں تیاری کی اجازت دیدی جبکہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ڈرگ …

مزید پڑھیں

کرونا سے زیادہ بھوک افلاس سے خطرہ ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاو ¿ن کورونا کا علاج نہیں ، عارضی اقدام ہے،غیر معمولی صورتحال میں ہمیں بھوک اور وبا کی روک تھام کے حوالے سے حفاظتی اقدامات میں توازن برقرار رکھنا ہے، ہماری آبادی کو جس قدر خطرہ لاک …

مزید پڑھیں

بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ۔غیرملکی خبررسں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اہم اعلان کیے جارہے ہیں، امریکا کے محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 761 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35339 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 275 …

مزید پڑھیں

بچوں کی صحت کی وجہ سے اسکولوں پر پابندی برقرار رکھی ، شفقت محمود

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ بچوں کی صحت کی وجہ سے اسکولوں پر پابندی برقرار رکھی ہے اور امتحانات بھی منسوخ کیے ، گزشتہ امتحانات کے نتائج پر بچوں کے نتائج مرتب کیے،پرائیویٹ اسکول بھی امتحانات لینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، ہمارا خیال …

مزید پڑھیں

سندھ کارڈ نہیں چلے گا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر کی پیپلزپارٹی وفاق کی بات کرتی آج صوبائیت میں تبدیل ہوگئی ہے، وبا کی وجہ سے آج سندھ کارڈ کی نہیں ،پاکستان کارڈ کی ضرورت ہے،ہمیں مل …

مزید پڑھیں

یہ وقت لڑنے کا نہیں ، وزیراعظم آگے بڑھیں ، رہنمائی کریں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اس وبا کے دوران اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرپا رہے ہیں،وفاق اور حکومت پاکستان کو …

مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم ، پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انتظار کی گھڑیاں ختم ، پھلوںکا بادشاہ آم مارکیٹ میں آ گیا، شہریوں کیلئے کئی اقسام کے آم مارکیٹ میں منتظر ، ریٹ دو سو سے تین سو روپے کلو مقرر ، یہ پھل نہ صرف دل ومعدے کے امراض کودورکرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اس …

مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاوَن شروع کردیا ہے ، وفاقی حکومت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی، لاہور اور پشاور میں بھی کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے،کورونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال میں لمبے عرصے تک لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جاسکتا، بجائے تمام ملک کو بند کرنے کے کورونا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، ملک میں مزید 31 افراد جاں بحق، 26806 نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 622 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 26806 تک جاپہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے …

مزید پڑھیں