اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی، مزید 45افراد جاں بحق اور 2819نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں …
مزید پڑھیںسندھ میں تعلیم کی ابتری‘60 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم
نواب شاہ(نامہ نگار) سندھ میں 60لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے، ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020کی رپورٹ جاری کردی گئی۔سندھ حکومت جامع حکمت عملی بناکر تعلیم کی صورتحال بہتر بنائے۔ ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 …
مزید پڑھیں16جون سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)اوگرا کی طرف سے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی،ْ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے،اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، پٹرول 4روپے 20پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت …
مزید پڑھیںجے یو آئی کا پیپلز پارٹی مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (جے یوآئی)سندھ نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے خلاف 17جون سے تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جس کی جمعیت علماء اسلام سندھ کی مجلس عاملہ نے منظوری دے دی ہے۔ صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راشد محمود سومرو نے کہاکہ اپنی …
مزید پڑھیںسندھ کے کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخوہیں جولائی سے بند
کراچی سندھ کے ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہیں جولائی سے بند کر دی جائیں گی، سندھ حکومت نے ملازین کو کو تین روز میں ویکسین لگوانے کی حتمی وارننگ جاری کر دی ۔ سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں کے ملازمین کو کورونا ویکسی نیشن کارڈ …
مزید پڑھیںعوام عید کی خریداری کیلئے آخری ایام کا انتظار نہ کریں‘ اسد عمر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں شہروں کا لاک ڈاؤن کا خدشہ نظر آرہا ہے اس لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ہدایات دی گئی ہیں کہ آئندہ چند روز میں صوبوں کے ساتھ مل کر منصوبہ تشکیل دیا جائے اور لوگوں …
مزید پڑھیںگواہ منحرف‘ عذیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف مقدمہ میں گواہ منحرف ہوگیا جس پر مقامی عدالت نے عزیر بلوچ کو پولیس پر حملے کے مقدمے سے بری کردیا۔کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے پولیس پر حملے کے مقدمے کا …
مزید پڑھیںاقوام متحدہ کا کرونا کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کووڈ19 وبا کی روک تھام کثیر الفریقی عمل کی سطح پر ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہے، خواہ معاملہ ویکسی نیشن سے متعلق ہو یا پھر بات اقتصادی امداد کی ہو۔میڈیارپورٹس کے …
مزید پڑھیں2017 مردم شماری کے نتائج کے اعداد و شمار جاری
اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزارت منصوبہ بندی نے 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے اعلامیے میں کہا کہ 2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 2017 …
مزید پڑھیںاندرون سندھ‘ آندھی، تیز بارشوں کا امکان، الرٹ جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اندرون سندھ میں آندھی اور تیز بارشوں کا امکان ہے جس کا الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اندرون سندھ میں آندھی، تیز بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے …
مزید پڑھیں