Home / پاکستان / مہران رنگ (page 2)

مہران رنگ

حکومت نے ایکس مل میں چینی کی قیمت 80 روپے مقرر کردی

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ایک روپے چینی کی قیمت کے بڑھنے سے تقریباً 5 ارب 50 کروڑ کا فائدہ ہوتا ہے۔اتوار کو عوام سے راہ راست گفتگو کے دور ان وزیر اعظم عمران خان نے معاون …

مزید پڑھیں

وفاق نے صوبوں کو کرونا ویکسین خریدنے کی اجازت دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے نے کہاہے کہ وفاق نے صوبوں کو کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے دی ہے، سندھ حکومت کین سائنو ویکسین کی 50 لاکھ خوراکیں خریدے گی، ڈوز زیادہ ملیں گی تو ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد بھی بڑھا دیں گے،ویکسین کی خریداری کے لیے …

مزید پڑھیں

چینی مہنگی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر مافیا کی پشت پناہی سے مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپوں کی جعل سازی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ کے خلاف ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شوگر مافیا کی پشت پناہی سے کام کرنے والے اس گروہ …

مزید پڑھیں

سندھ میں امتحانات اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)محکمہ تعلیم سندھ نے رواں سال صوبے میں امتحانات اور تعطیلات سے متعلق فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری2021 کو ہونے والی اسٹیرنگ کمیٹی میں کیے گئے فیصلے کے تحت اسکولز اور کالجز کے اکیڈمک سال 2021-2022 میں ہونے والے امتحانات …

مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک رینجرز  اہلکار شہید  ہوگیا جب کہ 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب کیا گیا …

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ بند ہونیکی جانب گامزن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجودکے سی آرمنصوبہ سست روی کے بعد بندہونے کی طرف گامزن،مسافر کوچزاورانجنوں کی تیاری بندکردی گئی،ریلوے نے 40 میں  سے 20 مسافرکوچزاور8 میں  سے صرف 4انجن تیارکرکے منصوبہ بندکردیا،مسافر ٹرینیوں کی تعداد بھی 4 سے کم کرکے 2 کردی گئی۔ترجمان ریلوے نے کہاہے …

مزید پڑھیں

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے تھے اور ایک پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔ اسی دن کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

مشاہد اللہ خان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے مشاہد اللہ خان کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی بے قابو ہونے لگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں ایک بار پھر مہنگائی بڑھنے لگی،بنیادی ضرورت کی اشیاء بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی کی قیمت 100 روپے سے اوپر چلی گئی، کھلے گھی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 210 روپے تک جاچکی ہے …

مزید پڑھیں