بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات کی کہانیاں سفید جھوٹ، تمام جماعتیں متحد اور ایک پیج پر ہیں، حقیقی جمہوریت اور تبدیلی کی …
مزید پڑھیںتعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک بینک 5 اور 10 مرلے کے گھر پر5 اور 7فیصد سے زیادہ شرح سود وصول نہیں کرے گا،اگست …
مزید پڑھیںسندھ میں کرونا ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوائی۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی آزمائش کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے اور سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کاظم جتوئی نے کورونا ویکسین لگوالی ہے۔کورونا ویکسین کے لئے سندھ میں …
مزید پڑھیںمہنگائی میں کمی اولین ترجیع ہے ، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیرِ اعظم نے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں استحکام کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے طلب اور رسد کے اعشاریوں کی کڑی نگرانی کی ہدایات دیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت روزمرہ اشیاء کی قیمتوں پر اعلی سطح …
مزید پڑھیںگلگت بلتستان ملک کا پانچواں صوبہ، وزیراعظم کا تاریخی اعلان
گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟،میں بلیک میل نہیں ہوا تو چور ڈاکو آرمی اور آئی ایس آئی سربراہ کیخلاف …
مزید پڑھیںگلگت بلتستان کو اصل شناخت ہم نے دی، بلاول زرداری
غذر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جس ادارے کیساتھ پاکستان کا نام ہو حکومت نے اسے تباہ کردیا،اسلام آباد میں بیٹھا کٹھ پتلی سوچ رہا ہے کہ کارڈ سے بے نظیر کی تصویر ہٹائی جائے، عوام کے دلوں سے کیسے نکالوگے،ہم گلگت بلتستان …
مزید پڑھیںوفاق اسلام آباد میں بیٹھ کر سندھ کے ہسپتال نہیں چلاسکتا ۔ وزیر صحت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرصحت سندھ ڈاکٹرعذرا فضل پیچوہو نے کہاہے کہ پاکستان میں کروناکی دوسری لہرپہلے کی نسبت کم خطرناک ہوگی، سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم کرونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے،جس تعلیمی ادارے میں کیسز میں اضافہ ہوگااس کو بند کردیاجائے گا۔ وزیر صحت سندھ عذرا …
مزید پڑھیںکسی کو ملک کا ایک روپیہ بھی کھانے نہیں دیں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کورونا ازخود نوٹس کیس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے کو معلوم ہی نہیں عدالت کے ساتھ کیسے چلنا ہے …
مزید پڑھیںآن لائن کلاسز کا تجربہ کے الیکٹرک کی وجہ سے ناکام ہوا، سعید غنی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نااہلی کی وجہ سے آن لائن کلاسز کا تجربہ کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ اگر کے الیکٹرک بجلی کی فراہمی یقینی بناتا تو طالب علموں کا …
مزید پڑھیںسندھ حکومت نے لاک ڈاٗن میں جولائی تک توسیع کرچی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے اسمارٹ لاک ڈان میں 15جولائی تک توسیع کردی ہے،سندھ میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاءون میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا ۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھیں