Home / پاکستان / مہران رنگ (page 5)

مہران رنگ

سندھ حکومت کابغیر امتحان پہلی تا بارہویں جماعت کے تمام طلباء کو ترقی کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال پہلی سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلبہ و طالبات بغیر امتحانات دئیے آگے کلاسز میں پرموٹ ہوجائیں گے اور جو بچے اگر فیل بھی ہیں تو انہیں بھی پاسنگ مارکس دے کر اگلی کلاسز میں …

مزید پڑھیں

پاکستان کرونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔اگر ایک طرف دنیا بھر …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 2روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے جس سے عوام پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے …

مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ، اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے عید سے قبل کاروبار کھولنے کی اجازت دی اور اب عید کے بعد دوبارہ لاک ڈان کا عندیہ دے دیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بازاروں میں احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جا رہیں …

مزید پڑھیں

سندھ میں کرونا کا پھیلاؤ تشویشناک صورت اختیار کرگیا ، ایک دن میں 1017 متاثر ، 17 ہلاکتیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 1017 مریض سامنے ہیں جب کہ اس وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 316 ہوگئی ہے۔سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اپنے وڈیو بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا نماز عید سمیت دیگر مذہبی اجتماعات کی اجازت دینے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے عید کی اجتماعات، ختم القرآن اور شب قدر کے موقع پر عبادات کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ ان مواقع پر ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا اس بات کا اعلان صوبائی وزرا ناصر شاہ، بیرسٹر مرتضی وہاب …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کےدوواقعات،6 فوجی جوانوں سمیت 7 افرادشہید

راولپنڈی(بیورورپورٹ)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقہ پیر غائب میں گزشتہ شب ایف سی کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا عیدالفطر پر 6تعطیلات کااعلان۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کو 22 سے 27 مئی تک 6 چھٹیاں دی گئی ہیں۔سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

بچوں ، بزرگوں اور خواتین کےلئے ڈبل سواری کی پابندی ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کا عدالتی ہدایت کے باوجود صحافیوں کوڈبل سواری کی پابندی میں ریلیف دینے سے انکارکردیا ، ڈبل سواری پابندی کے عدالتی فیصلے میں نظرثانی کی ہدایت کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بچوں ، بزرگوں اور خواتین کوموٹرسائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنیٰ …

مزید پڑھیں

بھارت جعلی آپریشن کا موقع ڈھونڈ رہا ہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کےلئے مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم …

مزید پڑھیں