Home / پاکستان / مہران رنگ (page 8)

مہران رنگ

10 مئی سے مسافر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا اعلان

راولپنڈی(بیورو رپورٹ)محکمہ ریلوے نے 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ریلوے پسینجر ٹرین آپریشن 10 مئی سے بحال کیا جارہا ہے، ٹرینیں سخت ایس او پیز اور کورونا سے بچا کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ …

مزید پڑھیں

مستقل ملک بند نہیں کرسکتے ، اسد عمر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے زیادہ لوگ ٹریفک حادثات میں ہلاک ہوجاتے ہیں اس کے باوجود ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوتی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ …

مزید پڑھیں

کرونا کے باعث بڑھتی اموات ملک کےلئے خطرے کی گھنٹی ہے ، بلاول بھٹو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا ملک میں ایک تشویش ناک صورت حال اختیار کرتی جارہی ہے،کرونا وائرس سے بڑھتی اموات کی تعداد میں اضافہ حکومتوں کے لئے الارمنگ ہے،وفاقی حکومت کے روئیے پر افسوس ہے کہ وہ کرونا کے بجائے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد20 ہزار سے متجاوزہلاکتیں 459 ہوگئیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459ہو گئی جب کہ نئے کیسزسامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20134 تک جاپہنچی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 5ہزار 114افراد صحت یاب …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی جانب سے 40 فیصد کم گندم کی خریداری کا انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے مختلف سرکاری گوداموں اور منتقلی کے دوران 15ارب روپے کی گندم چوری کے بعد ایک اوراسکینڈل سر اٹھانے لگا۔تفصیلات کے مطابق گندم چوری کے بعد سندھ حکومت کی کرپشن اور بدانتظامی کی وجہ سے ایک اور بحران پیدا ہونے جارہا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

کرونا کے باعث ملک بھر میں 45 اموات ، 1226نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 406 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئےکھول دیا گیا

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو کھولنے کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا لاک ڈاﺅن رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رکھنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے وزیر اعلی ہاﺅس سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کے 14 اپریل اور 23 اپریل کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن رمضان المبارک کے …

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا کیسز سوچ سے بھی کم ہیں،عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈا ئون کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز ہماری سوچ سے کم ہیں، وبا کب تک چلے گی کہنا مشکل ہے،جب تک اس کی ویکسین تیار نہیں ہوتی اس وقت تک …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے لاک ڈائون ختم کرنے پر غور شروع کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے لاک ڈاو¿ن ختم کرنے پر غور شروع کردیا، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حوالے سے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ سندھ کل اہم ملاقات کرینگے،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ سندھ نے …

مزید پڑھیں