Home / شوبز

شوبز

فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں،ریشم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ریما کی نسبت صائمہ اچھی اداکارہ ہیں، فلم انڈسٹری کے زوال کے سب اداکار ذمہ دار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریشم نے کہا کہ اداکارہ ریما اداکارہ کے بجائے ایک اچھی ڈانسر ہیں، ان کاکوئی ایسا کردار یاد نہیں …

مزید پڑھیں

بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہوں، سارا خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سارا خان نے کہا کہ اب وہ ارینج میرج کریں گی اور اس حوالے سے بہت جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔اداکارہ سارا خان نے آغا علی کے ساتھ رشتے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آغا علی کے ساتھ …

مزید پڑھیں

گہری رنگت کی وجہ سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، آمنہ الیاس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ جب میں نے ماڈلنگ شروع کی تو مجھے گہری رنگت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایوارڈ وصول …

مزید پڑھیں

فیشن شو میں شرکت کیلئے ماہرہ خان پیرس پہنچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان پیرس فیشن ویک میں شرکت کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچ گئی۔مشہور اداکارہ ماہرہ خان متعدد فیشن ویک سمیت دیگر انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتی ہیں، فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے فیشن ویک میں انٹرنیشنل برانڈ …

مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کی ماڈل کورٹ نے 2015 میں قتل کی گئی اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جسے (آج )جمعہ کو سنائے جانے کاامکان ہے،ماڈل کورٹ کے جج عمران شفیع نے کیس کی سماعت کی اور دوران سماعت استغاثہ اور وکلا کا …

مزید پڑھیں

بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مخالف مودی پالیسی پر عمل پیرا بھارتی فلم انڈسٹری کا تعصب گلوکار راحت فتح علی خان کے آڑے آگیا۔ دہشت گردانہ سوچ رکھنے والے مودی کے حمایتی بھارتی شہری اب بھارت سے باہر بھی پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے شو کے سامنے رکاوٹ بن گئے۔

مزید پڑھیں

اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں‘ صبا قمر

اسلام آباد …. اداکارہ صبا قمر نے کہا ہےکہ وہ بہت کم حوصلہ تھیں، شوبز انڈسٹری نے بہت بہادر بنا دیا ہے ، اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران صباقمر نے کہا جب انہوں نے شوبز کی فیلڈ میں قدم رکھا …

مزید پڑھیں

معروف کامیڈین ذاکر مستانہ لٹ گئے

کراچی ۔۔۔۔ کامیڈین ذاکر مستانہ کو کراچی میں ڈاکوں نے نقدی اورموبائل فون سے محروم کردیا۔کراچی میں خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی پاور ہاوس چورنگی کے الیکٹرک آفس کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے کامیڈین ذاکر مستانہ کو سر راہ اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر …

مزید پڑھیں

نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار عابد علی انتقال کر گئے، ان کی اہلیہ رابعہ عابد علی نے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ لیجنڈ اداکار عابد علی کی عمر 67 برس تھی، وہ طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ عابد علی گذشتہ دو ماہ سے …

مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی نے اے ٹی ایم چور کیلئےآواز اٹھادی

اداکار حمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ ہفتےجاں بحق ہونے والے  اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین کے انصاف کے لیے آواز اُٹھادی۔ اداکار و اینکر پرسن حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر صلا ح الدین کے انصا ف کے لیے آواز اُٹھاتے …

مزید پڑھیں