Home / پاکستان / شہر قائد / سعید غنی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر نیاز احمد خاصخیلی کو معطل کردیا

سعید غنی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر نیاز احمد خاصخیلی کو معطل کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر سعید غنی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے پر نیاز احمد خاصخیلی کو3ماہ کے لئے معطل کردیا ہے ۔جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن جاوید ناگوری کے دستخط سے جاری لیٹر میں واضح کیا گیا ہے کہ آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل ویلفیئر ایسوسی ایشن (این جی او) کا پیپلز پارٹی کی ذیلی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے لہذا پارٹی عہدیداران اورکارکنان ان کے کسی بھی پروگرام میں شرکت نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے