Home / پاکستان / شہر قائد (page 26)

شہر قائد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13افراد جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 220 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10503تک پہنچ گئی ہے۔220ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

خواتین کع ڈبل سواری کی اجازت ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت سندھ بھر میں خواتین کو موٹر سائیکل پر مشروط سفر کی اجازت ملتے ہی شہر قائد میں بدھ کی صبح سویرے ہی خواتین اپنے والد، شوہر، بھائی، بیٹے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرنے لگیں۔سندھ حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ خواتین سے …

مزید پڑھیں

لاک ڈاﺅن کے 30 دن ، شہریوں کے خلاف 2750 مقدمات درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت سندھ کے شہروں کے لئے لاک ڈاﺅن کے 30 دن بھاری ثابت ہوئے۔ اس دوران لاک ڈاﺅن کے حکم کی خلاف ورزی پر کراچی اور دیگر شہروں میں شہریوں کے خلاف 2750 مقدمات درج کئے گئے اور اس جرم میں پولیس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18افراد جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 18افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 207 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9666تک پہنچ گئی۔207ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ …

مزید پڑھیں

فیصل ا ایدھی کرونا کا شکار، وزیر اعظم ٹیسٹ کرانے کو تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے،رپورٹ پازیٹیو آگئی، انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ 2 روز قبل کرایا تھا، جس کی رپورٹ منگل کو آئی ہے۔فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے فیصل ایدھی کے کورونا ٹیسٹ کے مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ فیصل …

مزید پڑھیں

جعلی ایمبولینس کی آڑ میں گٹکا اسمگل ہونے کا انکشاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت اور اعلی عدلیہ کی جانب سے گٹکا اور اس کی مصنوعات کو منشیات قرار دیئے جانے کے بعد اس کی شہری آبادیوں تک پہنچ روکنے کے لیے ہرممکن ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں۔ ایسے میں اس دھندے سے جڑے لوگ بھی اس کی سپلائی اس کے عادی افراد …

مزید پڑھیں

عالمی سطح پر تیل مفت سے بھی زیادہ سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث تیل کی کھپت نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں منفی سے بھی نیچے چلی گئی ہیں اور اب کمپنیاں لوگوں کو تیل خریدنے کے پیسے دینے لگی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناکے عروج کا وقت قریب آچکا ، ماہرین طب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مئی کے آخر میں کرونا کیسز کی تعداد عروج پر پہنچنے کا بڑا خدشہ ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہاکہ مئی کے آخر میں کرونا کیسز کی تعداد اپنے عروج پر ہوگی۔ادھر …

مزید پڑھیں

کوشش کررہے ہیں کرونا کی روک تھام میں معیشت کا پہیہ جام نہ ہو، وزیر اعظم

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ کورونا کی روک تھام اور معیشت کا پہیہ رواں رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے، تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے، جہاں تاجر برادری مشکلات کا شکار ہے وہاں متعلقہ صوبائی حکومت …

مزید پڑھیں

ایس بی سی اے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف میدان میں آگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن شروع، حکومت سندھ کی قائم کردہ کمیٹی متحرک، کئی تعمیرات سربمہر جبکہ رضویہ سوسائٹی میں ٹھکیدار اور مزدوروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کرونا وائرس کے سبب احتیاطی لاک …

مزید پڑھیں