Home / پاکستان / شہر قائد (page 28)

شہر قائد

سندھ حکومت نہیں چہرے تبدیل ہونے والے ہیں، گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت تو نہیں البتہ چہروں کی تبدیلی متوقع ہے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی سے کچرا اٹھانا سندھ حکومت اور میئر کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

کراچی کی قسمت جاگ اٹھی، آئندہ ہفتے سے سڑکیں دھلیں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم پر تنقیدکرنے والے جان لیں ادارہ امراض قلب ، چیسٹ پین یونٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سیٹلائیٹ یونٹ اٹھارویں ترمیم ہی کے مرہون منت ہیں کوئی چھاپے مارے …

مزید پڑھیں

کراچی :آج اور کل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایک بار پھر برسات متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی ہواؤں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ شہر …

مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر4اور 5اکتوبر کو ابر رحمت برسنے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات نے 4اور 5اکتوبر کو ایک مرتبہ پھر کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ملک میں عام طور پر مون سون کے بعد موسم خشک رہتا ہے اور دسمبر میں مغربی ہوائیں سندھ اور بلوچستان پر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت اور آئی جی پولیس کے درمیان ٹھن گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سابق پولیس سربراہان کی طرح موجودہ آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کابینہ ارکان اور حکومتی شخصیات کو لفٹ کرانا چھوڑ دی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام …

مزید پڑھیں

لیاقت آباد سندھ گورنمنٹ اسپتال مبینہ گھپلوں کی تحقیقات التوا کا شکار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد کے سرکاری اسپتال میں تین کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے کی تحقیقات ملوث ایم ایس کے عدم تعاون کی بناءپر التواءکا شکار ہوگئی۔ محکمہ صحت نے گھپلے میں ملوث افسر کے خلاف انضباطی کارروائی کے بجائے اس کا تبادلہ لیاری جنرل اسپتال کردیا گیا جبکہ زکوٰۃ فنڈ …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی گرفتاری سندھ پر حملہ ہوگی، بلاول بھٹو

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اِس وقت ملک میں عدالتی نظام ایسا ہے کہ بغیر ثبوت کے کسی کو بھی گرفتار کیاجاسکتا ہے۔ اڈیا لیہ جیل میں اپنے والد آصف زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے …

مزید پڑھیں

آج سے پلاسٹک بیگ کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے آج(منگل)یکم اکتوبر سے پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اس ضمن میں مشیر ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ کی تیاری ، فروخت اور استعمال قابل سزا جرم ہوگا، پلاسٹک …

مزید پڑھیں

پیٹی بند بھائیوں کی اہلکار سے ہی رشوت کی طلبی

کراچی ( رپورٹ:توقیراسلم) پولیس اہلکاروں نے اپنے محکمہ کے اہلکاروں کو بھی نہ بخشا ،کانسٹیبل کی 23 ماہ کی تنخواہ دینے کیلئے 30 فیصد کمیشن طلب کرلیا، متعلقہ کانسٹیبل کی جانب سے ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر کو تحریری درخواست جمع کرانے پر ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

شہر قائد:مسلسل تیسرے روز موسلا دھا بارش ، موسم خوشگوار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی ،شاہ فیصل کالونی، ملیر اور الفلاح سمیت ونیورسٹی روڈ، سعدی ٹان، عزیز آباد، شریف آباد، گلشن اقبال، گلشن معمار، سرجانی ٹان، سہراب گوٹھ، ملیر، شاہ فیصل، بفرزون، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی …

مزید پڑھیں