Home / پاکستان / شہر قائد (page 23)

شہر قائد

ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد20 ہزار سے متجاوزہلاکتیں 459 ہوگئیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459ہو گئی جب کہ نئے کیسزسامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20134 تک جاپہنچی ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 5ہزار 114افراد صحت یاب …

مزید پڑھیں

کرونا کے باعث ملک بھر میں 45 اموات ، 1226نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 406 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 17699 تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم استعفیٰ دیں اور گھر جائیں ، بلاول بھٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بھٹوزرداری نے عالمی اداروں سے ملنے والی کورونا امداد سے سندھ حکومت کی مالی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے اورکہاہے کہ کوئی وزیر اعظم کو سمجھائے کہ وہ اب کنٹینر پر نہیں ہیں،وزیراعظم کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفیٰ دیکرگھرجائیں کسی اور …

مزید پڑھیں

محمکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر )مئی کا شمار گرم ترین مہینوں میں کیا جاتا ہے، آئندہ ہفتے کراچی میں پھر ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے۔کراچی کے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 سے 8 مئی کے دوران شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے …

مزید پڑھیں

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئےکھول دیا گیا

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو کھولنے کا اعلان کردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی منظوری، پیٹرول15،ہائی اسپیڈ ڈیزل27،مٹی کا تیل 30روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد( بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 81روپے 58پیسے فی لیٹر …

مزید پڑھیں

پلازمہ تکنیک سے کرونا کے علاج میں اہم پیش رفت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر طاہر شمسی پلازہ جمع کرنے کی تحویز دی تھی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تین سرکاری اسپتالوں کو …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا لاک ڈاﺅن رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رکھنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن رمضان المبارک کے اختتام تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے وزیر اعلی ہاﺅس سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کے 14 اپریل اور 23 اپریل کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن رمضان المبارک کے …

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا کیسز سوچ سے بھی کم ہیں،عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈا ئون کی مخالفت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز ہماری سوچ سے کم ہیں، وبا کب تک چلے گی کہنا مشکل ہے،جب تک اس کی ویکسین تیار نہیں ہوتی اس وقت تک …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے لاک ڈائون ختم کرنے پر غور شروع کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے لاک ڈاو¿ن ختم کرنے پر غور شروع کردیا، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حوالے سے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلیٰ سندھ کل اہم ملاقات کرینگے،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ سندھ نے …

مزید پڑھیں